سابق امریکی صدر ٹرمپ اہم مقدمہ ہار گئے

11  ‬‮نومبر‬‮  2021

واشنگٹن (آن لائن) امریکا کی ایک وفاقی عدالت نے کیپیٹل ہل پر حملے کی کارروائی سے متعلق دستاویزات کی فائلز کی حوالگی کی منظوری دے دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک عدالتی دستاویز سے اشارہ ملتا ہے کہ مذکورہ فائلز کانگریس کی انکوائری کی پارلیمانی کمیٹی کو پیش کی جا سکتی ہیں۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جن کے حامیوں نے رواں برس جنوری میں

کیپیٹل ہل پر دھاوا بول دیا تھا، نے ان دستاویزات کے اجرائ کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔ تاہم ایک وفاقی عدالت نے ان کے مقدمے کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے ان فائلز کی کانگریس کی پارلیمانی کمیٹی میں پیش کرنے کی راہ ہموار کر دی ہے۔ گزشتہ نومبر میں امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈیموکریٹ لیڈر جو بائیڈن کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی جسے ٹرمپ نے اب تک قبول نہیں کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…