شرح سود بڑھنے کی وجہ سے قرضوں کا حجم بڑھا،وفاقی وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق شرح سود بڑھنے کی وجہ سے قرضوں کا حجم بڑھا، ڈالر کا ایکسچینج ریٹ بڑھنے سے بھی مہنگائی اور قرض بڑھا ہے۔وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2022تک پاکستان کا قرضہ 55 ہزار 800 ارب روپے… Continue 23reading شرح سود بڑھنے کی وجہ سے قرضوں کا حجم بڑھا،وفاقی وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی