’’تین دن موجاں ہی موجاں ‘‘، وفاقی حکومت نے عید پرقوم کوبڑی خوشخبری سنادی

22  جون‬‮  2017

’’تین دن موجاں ہی موجاں ‘‘، وفاقی حکومت نے عید پرقوم کوبڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا، جمعرات کے روز اپنے بیان میں وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ عید خوشیوں کا موقعہ ہے، عید پر لوڈشیڈنگ نہیں کریں گے، عید کے تینوں دن ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو… Continue 23reading ’’تین دن موجاں ہی موجاں ‘‘، وفاقی حکومت نے عید پرقوم کوبڑی خوشخبری سنادی

’’اب آئے گاعید الفطرمنانے کامزہ ‘‘، وفاقی حکومت نے شانداراعلان کرکے عوام کوزبردست خوشخبری سنادی

8  جون‬‮  2017

’’اب آئے گاعید الفطرمنانے کامزہ ‘‘، وفاقی حکومت نے شانداراعلان کرکے عوام کوزبردست خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے عیدالفطرکے موقع پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کافیصلہ کیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق عیدالفطرپرتین روز 26جون سے 28جون تک ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ۔اس حوالے سے وفاقی حکومت نے وزارت پانی وبجلی کواحکامات جاری کردیئے ہیں کہ عیدکے موقع پر26جون سے 28جون تک ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے اوربجلی کی مسلسل… Continue 23reading ’’اب آئے گاعید الفطرمنانے کامزہ ‘‘، وفاقی حکومت نے شانداراعلان کرکے عوام کوزبردست خوشخبری سنادی

باتیں کچھ ہوتی رہیں اور کچھ اورہی ہوگیا،حکومت کاسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورایڈہاک الاؤنسز کے بارے میں حیرت انگیز اعلان

26  مئی‬‮  2017

باتیں کچھ ہوتی رہیں اور کچھ اورہی ہوگیا،حکومت کاسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورایڈہاک الاؤنسز کے بارے میں حیرت انگیز اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن اور تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا، افواج پاکستان اور سرکاری ملازمین کے ایڈہاک الاؤنسز بنیادی تنخواہوں میں ضم کر دیئے گئے،  ایڈہاک الاؤنسز ضم ہونے کے بعد تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا،  وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کم از… Continue 23reading باتیں کچھ ہوتی رہیں اور کچھ اورہی ہوگیا،حکومت کاسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورایڈہاک الاؤنسز کے بارے میں حیرت انگیز اعلان

’’وفاقی حکومت بازی لے گئی ‘‘ تمام تعلیمی اداروں میں قرآن پاک لازمی پڑھایا جائے گا

19  اپریل‬‮  2017

’’وفاقی حکومت بازی لے گئی ‘‘ تمام تعلیمی اداروں میں قرآن پاک لازمی پڑھایا جائے گا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے قرآن پاک کی لازمی تعلیم کا بل 2017ء منظور کرلیا۔ وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت انجینئر بلیغ الرحمان نے ایوان میں تمام تعلیمی اداروں میں مسلمان طلباء کے لئے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے احکام وضع کرنے کا بل (قرآن پاک کی… Continue 23reading ’’وفاقی حکومت بازی لے گئی ‘‘ تمام تعلیمی اداروں میں قرآن پاک لازمی پڑھایا جائے گا

35ایس آر اوز، قومی خزانے کو 5ارب 80کروڑ روپے کا نقصان

28  فروری‬‮  2017

35ایس آر اوز، قومی خزانے کو 5ارب 80کروڑ روپے کا نقصان

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے35ایس آر اوز جاری کر کے قومی خزانہ کو 5ارب 80کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔ یہ ایس آر او (SRO) 2013-14ءمیں جاری کئے جب سے ن لیگ حکومت برسراقتدار آئی ہے ۔ یہ ایس آر او مختلف لوگوں کو مالی فائدہ پہنچانے کے لئے جاری کر کے کسٹم… Continue 23reading 35ایس آر اوز، قومی خزانے کو 5ارب 80کروڑ روپے کا نقصان

وفاقی حکومت نے بروز منگل تمام تعلیمی اداروںاوردفاتر میں جلد چھٹی جبکہ بروز بدھ تعطیل کا اعلان کردیا،مکمل تفصیلات جاری

27  فروری‬‮  2017

وفاقی حکومت نے بروز منگل تمام تعلیمی اداروںاوردفاتر میں جلد چھٹی جبکہ بروز بدھ تعطیل کا اعلان کردیا،مکمل تفصیلات جاری

اسلام آباد (آئی این پی) ای سی او سمٹ سیکیورٹی کے حوالے سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں ای سی او سمٹ کے لئے سیکیورٹی پلان کی منظوری دیدی گئی۔ دورانِ سمٹ پاکستان آنے والے سربراہانِ مملکت،سربراہانِ حکومت اور غیر ملکیوفود کو… Continue 23reading وفاقی حکومت نے بروز منگل تمام تعلیمی اداروںاوردفاتر میں جلد چھٹی جبکہ بروز بدھ تعطیل کا اعلان کردیا،مکمل تفصیلات جاری

سال 2015-16ء ،وفاقی حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟پلڈاٹ نے سروے کے ناقابل یقین نتائج جاری کردیئے

21  فروری‬‮  2017

سال 2015-16ء ،وفاقی حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟پلڈاٹ نے سروے کے ناقابل یقین نتائج جاری کردیئے

اسلام آباد (آئی این پی )قومی درجہ بندی کے ادارے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی ( پلڈاٹ) نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی انتظامی کارکردگی میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے،قانون کی حکمرانی ، معیشت کے انتظام ، سماجی اعشاریے ، خدمات کی فراہمی اور انتظامی کارکردگی سمیت نظم ونسق کے… Continue 23reading سال 2015-16ء ،وفاقی حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟پلڈاٹ نے سروے کے ناقابل یقین نتائج جاری کردیئے

دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائی،پاکستان نے روس سے فوری مدد لینے کا فیصلہ کرلیا

20  فروری‬‮  2017

دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائی،پاکستان نے روس سے فوری مدد لینے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی کے لئے روس سے چار آئی ایم 35 ہیلی کاپٹرز کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کی لہر کے بعد دہشت گردی کے خلالف جنگ میں موثر کارکردگی دکھانے اور دہشت گردوں کے قلع قمع کرنے کے لیے حکومت… Continue 23reading دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائی،پاکستان نے روس سے فوری مدد لینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ائرپورٹس کی نجکاری کا فیصلہ

16  فروری‬‮  2017

لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ائرپورٹس کی نجکاری کا فیصلہ

اسلا م آ باد(آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے ملک کے 3 اہم ہوائی اڈوں کی نجکاری کے فیصلے کے بعد ملک میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کا مستقبل مخدوش ہو گیا۔ اہم ہوائی اڈوں کی نجکاری کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی کے پاس صرف چھوٹے غیر منافع بخش ہوائی اڈوں کے علاوہ… Continue 23reading لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ائرپورٹس کی نجکاری کا فیصلہ