پنجاب حکومت نے مزدوروں کی خوشیاں چھین لیں ، بچوں کو ملنے والا وظیفہ ہی بند کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے مزدوروں کے بچوں کو دیاجانے والا ماہانہ وظیفہ بند ۔تفصیلات کے مطابق فیصل آبادمیں مزدوروں کاکہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے دیا جانے والا ماہانہ ایک ہزار روپے وظیفہ اب بچوں کو نہیں دیا جارہا۔گزشتہ چودہ مہینوں سے یہ سلسلہ رک چکا ہے۔جس کی وجہ سے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے مزدوروں کی خوشیاں چھین لیں ، بچوں کو ملنے والا وظیفہ ہی بند کردیا