پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملاتو پرانا کارکن احتجاجاًشاہ محمود قریشی کی بیٹی کے مقابلے میں آزاد کھڑا ہوگیا
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کے ضمنی الیکشن میں دھوم مچانے والے انجینئر وسیم عباس نے احتجاجاًشاہ محمود قریشی کی بیٹی کے مقابلے میں آزاد کھڑا ہونے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا میں تحریک انصاف کا کارکن تھا ہوں اور رہوں گا۔میں سب کچھ چھوڑ کر سیاست میں آیا۔تحریک انصاف کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔یاد… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملاتو پرانا کارکن احتجاجاًشاہ محمود قریشی کی بیٹی کے مقابلے میں آزاد کھڑا ہوگیا