fbpx
تازہ تر ین :

وسیم اکرم، شاہد آفریدی اور راشد لطیف

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا مختصر دورانیہ کے لیے پاکستان کا دورہ کرنا کتنا بڑا بریک تھرو ہوگا؟ وسیم اکرم، شاہد آفریدی اور راشد لطیف کا دعویٰ

  اتوار‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2020  |  0:21
لاہور/کراچی(این این آئی)سابق کپتان وسیم اکرم، شاہد آفریدی اور راشد لطیف نے انگلینڈ ٹیم کے متوقع دورہ پاکستان کو مستقبل کیلئے اہم قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں وسیم اکرم نے کہا کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا مختصر دورانیہ کے لیے پاکستان کادورہ کرنا بڑیک تھرو ہوگا،یہ سیریز نہ صرف مداحوں کے ...