منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

مشرف نے 2 گھرانوں کی چوری معاف کرکے جرم کیا ، وزیر اعظم

datetime 23  جنوری‬‮  2022

مشرف نے 2 گھرانوں کی چوری معاف کرکے جرم کیا ، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زر داری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرف نے 2 گھرانوں کی چوری معاف کرکے جرم کیا ۔ اتوار کو ’’آپ کا وزیر اعظم،آپ کے ساتھ‘‘لائیو ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا… Continue 23reading مشرف نے 2 گھرانوں کی چوری معاف کرکے جرم کیا ، وزیر اعظم

عالمی برادری افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، وزیر اعظم

datetime 22  جنوری‬‮  2022

عالمی برادری افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، وزیر اعظم

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عالمی برادری پرزور دیا ہے کہ وہ افغان عوام کو فوری انسانی ریلیف فراہم کرے،جنہیں شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کے لئے یہ فوری نوعیت کا معاملہ ہے اور اقوام متحدہ کے متفقہ… Continue 23reading عالمی برادری افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، وزیر اعظم

سیاحت بڑھ گئی ہے، وزیر اعظم عمران خان کی مری میں ریسکیو آپریشن میں سول اداروں اور فوج کی کاوشوں کی تعریف

datetime 10  جنوری‬‮  2022

سیاحت بڑھ گئی ہے، وزیر اعظم عمران خان کی مری میں ریسکیو آپریشن میں سول اداروں اور فوج کی کاوشوں کی تعریف

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے مری میں ریسکیو آپریشن میں سول اداروں اور فوج کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ سیاحت بڑھ گئی ہے، انفراسٹرکچر کئی دہائیاں پیچھے ہے،نئے ہوٹلز کی تعمیر کے ساتھ پرانے سٹرکچر کو بہتر کرنا لازمی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماوں اور ترجمانوں… Continue 23reading سیاحت بڑھ گئی ہے، وزیر اعظم عمران خان کی مری میں ریسکیو آپریشن میں سول اداروں اور فوج کی کاوشوں کی تعریف

جو لوگ مصنوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث ہیں ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان

datetime 7  جنوری‬‮  2022

جو لوگ مصنوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث ہیں ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ربیع کی فصلوں کے لیے یوریا کی سپلائی چین کے موثر انتظام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جو لوگ مصنوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث ہیں ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔… Continue 23reading جو لوگ مصنوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث ہیں ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کو دبئی ایکسپو میں‘انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنلٹی ایوارڈ’سے نوازا جائے گا

datetime 6  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کو دبئی ایکسپو میں‘انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنلٹی ایوارڈ’سے نوازا جائے گا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو دبئی ایکسپو میں انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنالٹی ایوارڈ سے نوازا جائے گا، تقریب اتوار کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے خدمات کے اعتراف میں دبئی کے ولی عہدمحمدبن راشد المکتوم کی جانب سے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنالٹی ایوارڈ سینوازاجائے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کو دبئی ایکسپو میں‘انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنلٹی ایوارڈ’سے نوازا جائے گا

کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم عمران خان

datetime 2  جنوری‬‮  2022

کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے،معاشرے کو کرپشن اورجسمانی جرائم کا سامنا ہے، بد قسمتی سے بدعنوان قیادت کرپشن کو قابلِ قبول بنا دیتی ہے،معاشرے کو کرپشن اور زیادتی کے واقعات کے خلاف لڑنا ہو گا۔ عالمی اسکالرز کے ساتھ… Continue 23reading کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو ایک اور اہم ذمہ داری دوبارہ سونپ دی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

وزیراعظم نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو ایک اور اہم ذمہ داری دوبارہ سونپ دی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی ہے۔وزیر خزانہ شوکت ترین کو ای سی سی کی سربراہی دوبارہ دیدی گئی، کابینہ ڈویڑن نے سینیٹر شوکت ترین کے چیئرمین شپ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔واضح رہے کہ وزیر خزانہ کے مشیر بننے کے بعد وزیر اقتصادی امور… Continue 23reading وزیراعظم نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو ایک اور اہم ذمہ داری دوبارہ سونپ دی، نوٹیفکیشن جاری

وزیر اعظم عمران خان نے منی بجٹ لانے کی وجہ بتا دی

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان نے منی بجٹ لانے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے منی بجٹ لانے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی اداروں کے قرض اور سود واپس کرنے کیلئے انہی سے قرض لینے پڑتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اراکین سے کہا کہ سابق حکمرانوں نے عالمی اداروں سے قرض لے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے منی بجٹ لانے کی وجہ بتا دی

ماشاء اللہ، برفانی تیندوؤں کی حفاظت کیلئے میری حکومت کی کڑی پالیسی کے باعث ان کی تعداد بڑھ رہی ہے،عمران خان

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

ماشاء اللہ، برفانی تیندوؤں کی حفاظت کیلئے میری حکومت کی کڑی پالیسی کے باعث ان کی تعداد بڑھ رہی ہے،عمران خان

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برفانی تیندووں کی رواں برس بنائی گئی مزید ویڈیوز مجھے بھجوائی گئی ہیں۔ انکے قدرتی مسکن میں انکی حفاظت کے حوالے سے میری حکومت کی کڑی پالیسی کے باعث ان کی تعداد بڑھ رہی ہے، ماشاء اللہ۔انہوں نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب… Continue 23reading ماشاء اللہ، برفانی تیندوؤں کی حفاظت کیلئے میری حکومت کی کڑی پالیسی کے باعث ان کی تعداد بڑھ رہی ہے،عمران خان

Page 3 of 20
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 20