ایسے لوگوں کو تو شرم بھی نہیں آتی ,نواز شریف ملک لوٹ کر سیرو تفریح کررہے ہیں،پاکستان واپس لایا جائے ، وزراء کا مطالبہ
اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایک بڑا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت 1985 سے لیکر اب تک تمام شوگرملوں کا آڈٹ کیا جائیگا جبکہ وفاقی کابینہ نے مالی سال 2020-21 کے بجٹ کے ابتدائی خدوخال کی بھی منظوری دیدی۔وفاقی کابینہ… Continue 23reading ایسے لوگوں کو تو شرم بھی نہیں آتی ,نواز شریف ملک لوٹ کر سیرو تفریح کررہے ہیں،پاکستان واپس لایا جائے ، وزراء کا مطالبہ