دودھ کے دھلے شریفوں کی کرپشن عالمی سطح پرمشہور شہباز گل کی شریف خاندان پر شدید تنقید
اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ یہ وہ دودھ کے دھلے ‘شریف‘ ہیں جن کی کرپشن کے قصیدے عالمی سطح پرمشہور ہیں۔سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایسا ممکن نہیں… Continue 23reading دودھ کے دھلے شریفوں کی کرپشن عالمی سطح پرمشہور شہباز گل کی شریف خاندان پر شدید تنقید