مراد سعید کا حویلیاں تھاکوٹ موٹروے عوام کیلئے کھولنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) وزیرمواصلات مراد سعید نے قوم کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے حویلیاں تھاکوٹ موٹروے عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیرمواصلات مراد سعید نے حویلیاں تھاکوٹ موٹرویعوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا اور کہا موٹر وے پولیس تعینات اور باضابطہ گشت کاآغازکر دیا گیا ہے۔وفاقی وزیرمواصلات نے کہا پاک چین اقتصادی راہداری… Continue 23reading مراد سعید کا حویلیاں تھاکوٹ موٹروے عوام کیلئے کھولنے کا اعلان