ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

وزیرا علی پنجاب کی قومی کرکٹ ٹیم کوٹی ٹوئنٹی سیریزجیتنے مبارکباد کاپیغام

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

وزیرا علی پنجاب کی قومی کرکٹ ٹیم کوٹی ٹوئنٹی سیریزجیتنے مبارکباد کاپیغام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کودبئی میں ویسٹ انڈیزکوٹی ٹوئنٹی سیریزمیں وائٹ واش کرنے پرمبارکباد دی ہے ۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہاکہ پاکستانی کھلاڑیوں نے تینو ں میچوںمیں اعلی کارکردگی کامظاہرہ کیا۔شہبازشریف نے کہاکہ قومی کرکٹ ٹیم نے ورلڈچیمپین کے خلاف بیٹنگ ،بائولنگ اورفیلڈنگ کے شعبوں میں بہت ہی شاندارکارکردگی دکھائی جس کے نتیجے میں یہ عظیم کامیابی حاصل کی… Continue 23reading وزیرا علی پنجاب کی قومی کرکٹ ٹیم کوٹی ٹوئنٹی سیریزجیتنے مبارکباد کاپیغام