بھارتی فوج میں سکھ افسراور جوان پاکستان کیخلاف جنگی احکامات نہ مانیں‘ ورلڈ سکھ پارلیمنٹ نے کھلے خط میں مودی کو آئینہ دکھا دیا
لندن(آن لائن) ورلڈ سکھ پارلیمنٹ نے بھارتی فوج میں شامل سکھ افسران اور جوانوں کو پاکستان کیخلاف جنگ کے احکامات ماننے سے انکار کرنے کی اپیل کر دی ہے۔عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق سکھوں کی عالمی تنظیم ورلڈ سکھ پارلیمنٹ کے سربراہ رجیت سنگھ نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور اپوزیشن لیڈرز کو لکھے گئے… Continue 23reading بھارتی فوج میں سکھ افسراور جوان پاکستان کیخلاف جنگی احکامات نہ مانیں‘ ورلڈ سکھ پارلیمنٹ نے کھلے خط میں مودی کو آئینہ دکھا دیا