دنیا کا وہ واحد ملک جس نے کرونا وائرس کو شکست دینے کا اعلان کردیا
ویلنگٹن (این این آئی)کورونا وائرس پر قابو پانے کی کوششیں رنگ لانے لگیں ہیں اور نیوزی لینڈ وبا کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس بریفنگ میں کورونا وائرس پر فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کیا تاہم انہوں نے… Continue 23reading دنیا کا وہ واحد ملک جس نے کرونا وائرس کو شکست دینے کا اعلان کردیا