پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

462ارب روپے کا میگاکرپشن سکینڈل ،اہم ن لیگی وزیرنیب کے شکنجے میں آگیا

datetime 12  جنوری‬‮  2017

462ارب روپے کا میگاکرپشن سکینڈل ،اہم ن لیگی وزیرنیب کے شکنجے میں آگیا

اسلام آباد (آن لائن) نیب نے وزیراعظم نواز شریف کابینہ کے اہم رکن وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری مفتاح اسماعیل کو 462 ارب روپے کرپشن سکینڈل میں شامل تفتیش کرکے ان کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نیب حکام نے گزشتہ روز وزیر مملکت مفتاح اسماعیل کو طلب کرکے تفتیش کی تھی اور سکینڈل کی… Continue 23reading 462ارب روپے کا میگاکرپشن سکینڈل ،اہم ن لیگی وزیرنیب کے شکنجے میں آگیا

مشتاق رئیسانی سے برآمد کروڑوں کی ملکی وغیر ملکی کرنسی، مکانات اوردیگر اشیاء کے بارے میں فیصلہ سنادیاگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

مشتاق رئیسانی سے برآمد کروڑوں کی ملکی وغیر ملکی کرنسی، مکانات اوردیگر اشیاء کے بارے میں فیصلہ سنادیاگیا

کوئٹہ (آئی این پی ) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج عبدالمجید ناصر نے نیب حکام کو حکم دیاہے کہ وہ سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق احمدرئیسانی کی جانب سے پلی بارگین کے تحت سرنڈر کی گئی ملکی وغیر ملکی کرنسی، مکانات اوردیگر حکومت بلوچستان اور سندھ کومنتقل کرنے کے احکامات دئیے۔یہ حکم عدالت کے… Continue 23reading مشتاق رئیسانی سے برآمد کروڑوں کی ملکی وغیر ملکی کرنسی، مکانات اوردیگر اشیاء کے بارے میں فیصلہ سنادیاگیا

کرپشن میں کون سا صوبہ سب سے آگے؟،سیاستدان کس صوبے کے سب سے زیادہ کرپٹ ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  جنوری‬‮  2017

کرپشن میں کون سا صوبہ سب سے آگے؟،سیاستدان کس صوبے کے سب سے زیادہ کرپٹ ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے گزشتہ تین سال کے دوران چاروں صوبوں میں درج کیے گئے مقدمات اور ریکوریوں کی تفصیلات تیار کرلی ہیں ۔سرکاری اداروں میں ہونے والی کرپشن میں سندھ اور سیاستدانوں کی بدعنوانیوں کے حوالے سے پنجاب سرفہرست ہے ۔جبکہ کرپشن کا بازار گرم کرنے میں سرکاری اداروں… Continue 23reading کرپشن میں کون سا صوبہ سب سے آگے؟،سیاستدان کس صوبے کے سب سے زیادہ کرپٹ ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

پلی بارگین کاقانون ،حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کوپیغام دیدیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017

پلی بارگین کاقانون ،حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کوپیغام دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کے پلی بارگین قانون کے خاتمے یا اس میں ترمیم کے لئے تمام پارلیمانی جماعتیں متفق ہوگئیں ہیں۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے پلی بارگین قانون کے خاتمے کے لیے علیحدہ علیحدہ بل قومی اسمبلی میں جمع کرا دیئے۔حکومت نے مشترکہ بل لانے کا عندیہ دے دیا۔… Continue 23reading پلی بارگین کاقانون ،حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کوپیغام دیدیا

جاویدہاشمی کے الزامات،طاہرالقادری کی عوامی تحریک کاحیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017

جاویدہاشمی کے الزامات،طاہرالقادری کی عوامی تحریک کاحیرت انگیزموقف سامنے آگیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کے فوج کے بعد سپریم کورٹ کے حوالے سے الزامات انتہائی سنگین اور تحقیق طلب ہیں،عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں انہیں بلایا جائے اور ثبوت طلب کیے جائیں ۔ ایسی الزام تراشی سے اداروں… Continue 23reading جاویدہاشمی کے الزامات،طاہرالقادری کی عوامی تحریک کاحیرت انگیزموقف سامنے آگیا

بلوچستان میگاکرپشن کیس ،مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین کی درخواست اعتراض لگاکرواپس

datetime 2  جنوری‬‮  2017

بلوچستان میگاکرپشن کیس ،مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین کی درخواست اعتراض لگاکرواپس

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے بلوچستان میگا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم سابق صوبائی سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ ایک نجی ٹی و ی کے مطابق نیب نے بلوچستان میگا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین کی منظوری کیلئے درخواست احتساب… Continue 23reading بلوچستان میگاکرپشن کیس ،مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین کی درخواست اعتراض لگاکرواپس

سپریم کورٹ کو جلال آگیا ۔۔ پاکستان کے اہم ترین ادارے پر بر س پڑی

datetime 2  جنوری‬‮  2017

سپریم کورٹ کو جلال آگیا ۔۔ پاکستان کے اہم ترین ادارے پر بر س پڑی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے نیب کے رقوم کی رضاکارانہ واپسی سے متعلق قانون پر حکومت کا موقف طلب کر لیا ہے۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیے کہ نیب کرپشن کرنے والوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے، جسٹس امیر ہانی مسلم نے کہا کہ احتساب بیوروقانون کا غلط استعمال کر رہاہے۔ عدالت… Continue 23reading سپریم کورٹ کو جلال آگیا ۔۔ پاکستان کے اہم ترین ادارے پر بر س پڑی

باتیں کچھ ہوتی رہیں کچھ اور ہی ہوگیا، مشتاق رئیسانی ،معاملہ 40ارب کانہیں بلکہ ۔۔۔! چیئرمین نیب کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

باتیں کچھ ہوتی رہیں کچھ اور ہی ہوگیا، مشتاق رئیسانی ،معاملہ 40ارب کانہیں بلکہ ۔۔۔! چیئرمین نیب کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے مشتاق رئیسانی کرپشن کیس کو 40ارب روپے کا کیس قرا ردینے کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں مکمل غلط اور بے بنیاد قرار دیدیا اور کہاکہ یہ 40 ارب کا نہیں بلکہ 2ارب 20کروڑ روپے کا کیس ہے، بلوچستان کرپشن کیس ختم… Continue 23reading باتیں کچھ ہوتی رہیں کچھ اور ہی ہوگیا، مشتاق رئیسانی ،معاملہ 40ارب کانہیں بلکہ ۔۔۔! چیئرمین نیب کا حیرت انگیز انکشاف

’’بڑے بڑے گھپلے ‘‘ ایف آئی اے اور نیب پی سی بی کے پیچھے لگ گئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

’’بڑے بڑے گھپلے ‘‘ ایف آئی اے اور نیب پی سی بی کے پیچھے لگ گئے

کراچی(آن لائن) مبینہ بے ضابطگیوں کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد ایف آئی اے اور نیب پی سی بی کے پیچھے لگ گئے، بعض ’’پرانی فائلز‘‘ بھی کھل گئیں، گذشتہ عرصے چند آفیشلز سے تحقیقات بھی کی گئی تھیں، معاملے کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے اسے جمعے کو کراچی میں شیڈول گورننگ بورڈ میٹنگ… Continue 23reading ’’بڑے بڑے گھپلے ‘‘ ایف آئی اے اور نیب پی سی بی کے پیچھے لگ گئے

Page 64 of 67
1 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67