fbpx
تازہ تر ین :

نیب اسپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ

وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لئے نیب اسپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ، یہ سیل کن افراد پر مشتمل ہو گا؟

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  23:30
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین نیب جاوید اقبال کی ہدایت پر وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لئے قومی احتساب بیورو کے اسپیشل سیل کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسپیشل سیل تجربہ کار تفتیشی افسران، بینکرز، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ، انکم ٹیکس افسران پر مشتمل ہوگا،یہ سیل وائٹ کالرکرائم کی تفتیش ...