نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے حلف اٹھالیا
کراچی(این این آئی)گورنر ہاؤس میں منعقدہ سادہ اور پروقار تقریب میں گورنرسندھ محمد زبیر نے فضل الرحمان سے سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا حلف لیا۔ تقریب کی نظامت کے فرائض چیف سیکریٹری سندھ محمد رضوان میمن نے انجام دےئے۔ تقریب میں سبکدوش ہونے والے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ، اسپیکر سندھ… Continue 23reading نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے حلف اٹھالیا