پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامر کی ایک بار پھرنو بال ،نیا تنازع کھڑا ہو گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

محمد عامر کی ایک بار پھرنو بال ،نیا تنازع کھڑا ہو گیا

لاہور(آئی این پی) ٹی ٹین لیگ میں محمد عامر کی نوبالز موضوع بحث بن گئیں۔شارجہ میں ہونے والے نجی ایونٹ میں مراٹھا عریبیئن کی نمائندگی کرنے والے پیسر کو دیگر بولرز کی طرح صرف 2اوورز ہی کرنا تھے اس کے باوجود انھوں نے ہر میچ میں وائیڈ اور نوبال ضرور کیں۔پختونخز کیخلاف میچ میں محمد… Continue 23reading محمد عامر کی ایک بار پھرنو بال ،نیا تنازع کھڑا ہو گیا

دنیائے کرکٹ کے وہ پانچ بائولر جنہوں نے کبھی نو بال نہیں کروائی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

دنیائے کرکٹ کے وہ پانچ بائولر جنہوں نے کبھی نو بال نہیں کروائی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیائے کرکٹ کے بہت سے منفرد اعزازات ایسے ہیں جن سے آپ واقف ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیائے کرکٹ کے 5ایسے بائولر بھی ہیں جنہوں نے اپنے پورے کیرئیر کے دوران کبھی نو بال نہیں کروائی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق ان میں پہلے نمبر… Continue 23reading دنیائے کرکٹ کے وہ پانچ بائولر جنہوں نے کبھی نو بال نہیں کروائی

’’ محمد عامر نے ایک بار پھر تاریخ دہرا دی ‘‘

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’ محمد عامر نے ایک بار پھر تاریخ دہرا دی ‘‘

کرائسٹ چرچ( آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے 6سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی نو بال کردی۔ محمد عامر 2010ء4 کے دورہ انگلینڈ کے دوران سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث ہوکر نو بال کروانے کے جرم میں 5سال کے لیے کرکٹ سے باہر کردیئے گئے تھے اور گزشتہ سال ستمبر… Continue 23reading ’’ محمد عامر نے ایک بار پھر تاریخ دہرا دی ‘‘