fbpx
تازہ تر ین :

نوزائیدہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی

دوسری منزل سے پھینکی گئی نوزائیدہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی

  منگل‬‮ 4 اگست‬‮ 2020  |  23:32
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں رہائشی عمارت کی دوسری منزل سے پھینکی گئی نوزائیدہ بچی زندہ ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچی خیریت سے ہے، اسے چھیپا چائلڈ ہوم میں رکھا گیا ہے۔واضح رہے کہ پولیس نے اس مکان کیرہائشی ایک خاتون ...