نواز شریف کی تاحیات نااہلی ، سپریم کورٹ کے جج کی رہائش گاہ پر فائرنگ ، مسلم لیگ ن نے 18اپریل کو راولپنڈی میں ورکرز کنونشن منسوخ کر دیا،حیرت انگیزانکشافات
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی ، اور سپریم کورٹ کے جج کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعہ اور جگہ کا تعین نہ ہونے سمیت موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر مسلم لیگ ن نے 18اپریل کو راولپنڈی میں ہونے والا ورکرز کنونشن منسوخ کر دیا ذرائع کے مطابق کنونشن… Continue 23reading نواز شریف کی تاحیات نااہلی ، سپریم کورٹ کے جج کی رہائش گاہ پر فائرنگ ، مسلم لیگ ن نے 18اپریل کو راولپنڈی میں ورکرز کنونشن منسوخ کر دیا،حیرت انگیزانکشافات