fbpx
تازہ تر ین :

نریندر مودی

’’ لداخ میں کیا ہو رہا ہے؟بھارتی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا ‘‘ نریندر مودی منظرعام سے غائب ، اپنا ایریا سرنڈر کردیا

  جمعہ‬‮ 12 جون‬‮ 2020  |  8:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہےامیت شا ہ اورنریندر مودی بتائیں کہ لداخ میں کیا ہورہا ہے؟بھارتی میڈیا کیوں خاموش ہے۔قومی موقرنامے کی رپورٹ کے مطابق ساری دنیا کا میڈیا کہہ رہا ہے کہ آپ نے اپنا ایریا سرنڈر کردیا،سلامتی کونسل اور اسلامی تعاون تنظیم نے کشمیر ...

بھارتیوں کی شہریت پر انگلیاں اٹھانے والے خود مودی کی بھارتی شہریت پر سوالات اٹھ گئے،وزیر اعظم دفترکے جواب نے نئی بحث چھیڑ دی

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2020  |  14:31
نئی دہلی(آن لائن)وزیر اعظم نریندر مودی کی شہریت کے بارے میں سوال کرنے والے ایک بھارتی شہری کی طرف سے دائر آر ٹی آئی(رائٹ ٹو انفارمشین) کے جواب میں پی ایم او(وزیراعظم آفس)نے جواب دیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پاس شہریت کا کوئی ثبوت نہیں ہے لیکن ...

مودی نے مسلمانوں کے زخموں پرنمک چھڑک دیا، ایسا اعلان کردیا جس سے غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

  بدھ‬‮ 5 فروری‬‮ 2020  |  13:08
نئی دہلی(آن لائن ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کیلئے ٹرسٹ کے قیام کی منطوری کا اعلان کردیا۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر حکومت نے ایودھیا میںرام ...

حکومت کے 5 اگست کے اقدامات سے مقبوضہ کشمیر میں سیاحت کا شعبہ بری طرح متاثر ، مجموعی طورپر144,500افرادروزگار سے محروم

  بدھ‬‮ 29 جنوری‬‮ 2020  |  16:59
سرینگر(این این آئی)نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کی طرف سے 5 اگست 2019 ء کو بھارتی آئین کی دفعہ 370 کی منسوخی اورکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے سے مقبوضہ کشمیر میں سیاحت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک ویب سائٹ’’ انڈیاسپینڈ‘‘ نے کشمیر ...

پاکستان کو 10 دن میں جنگ ہرا دیں گے، نریندر مودی کا دعویٰ

  بدھ‬‮ 29 جنوری‬‮ 2020  |  13:20
نئی دہلی(آن لائن)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی فوج سات سے 10 دن میں پاکستانی فوج کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ بھارتی کیڈٹس کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ بھارت نوجوان سوچ کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ...

مودی کو کلکتہ کا دورہ مہنگا پڑ گیا ،ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھاگنے پر مجبور ‎

  اتوار‬‮ 12 جنوری‬‮ 2020  |  11:43
کلکتہ(آ ن لائن )بھارت کے شہر کلکتہ میں وزیراعظم نریندر مودی کی آمد پر ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور متعصب حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی جس پر وزیراعظم کو ایئرپورٹ سے گاڑی کے بجائے ہیلی کاپٹر کے ذریعے وزیراعلیٰ ممتا بنر جی کے گھر پہنچنا پڑا۔ غیر ...

ایران اور امریکا کے درمیان  کشیدہ صورتحال ، مودی کا ٹرمپ سے ٹیلفونک رابطہ، کیا بات چیت ہوئی؟ بھارتی وزیر خارجہ نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیئے  

  منگل‬‮ 7 جنوری‬‮ 2020  |  22:09
نئی دہلی (آن لائن)ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایران اور امریکا کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر بات کی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے یہ نہیں بتایا کہ مشرق وسطی کی موجودہ ...

مودی کی منطق ہی نرالی، مسلم مخالف بل پر ہونیوالے مظاہروں کوکس کی کارستانی قرار دیدیا

  اتوار‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2019  |  22:59
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انوکھی منطق استعمال کرتے ہوئے شہریت سے متعلق مسلم مخالف بل پر ملک بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو اپوزیشن جماعتوں کی کارستانی قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر ...

وزیر اعظم نریندر مودی کے گرنے کے واقعے کے بعد سیڑھیوں کیلئے کیا احکامات جاری کر دیئے گئے ؟ جانئے

  بدھ‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2019  |  21:05
کانپور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی کے گرنے کے واقعے کے بعد اترپردیش کے اٹل گھاٹ کی سیڑھیاں مرمت کی جائیں گی۔ پچھلے ہفتے ، 'نامی گنگے' پروجیکٹ میٹنگ کے لئے کانپور کے دورے کے دوران ، وزیر اعظم نریندر مودی نے سیڑھیوں سے پھسل کر گرگئے تھے۔ اب اترپردیش کے ...

مودی کی پالتو پولیس نے اپنے فوجی کو بھی نہ بخشا جامعہ اسلامیہ پر حملے دوران امام مسجد پرتشدد کرنے والے سابق بھارتی فوجی کیساتھ بھارتی پولیس نے کیا سلوک کر دیا

  پیر‬‮ 16 دسمبر‬‮ 2019  |  19:45
دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آرایس ایس کے ایجنڈے کی تکمیل پر عمل کرتے ہوئے مسلمان مخالف قانون شہریت پاس کروا لیا ہےجس کے بھارت کے بیشتر شہروں میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں جبکہ کئی مقامات پر مظاہروں نے تشد د کی صورت حال اختیار کر لی ہے ۔ ...

بھارتی ریاستوں میں عوامی احتجاج میں مسلسل اضافہ، معاشی ریٹنگ کی عالمی ایجنسی نے بھی بھارت کو خبردار کر دیا، نریندر مودی نے خود اپنے ملک کیخلاف ہی جنگ چھیڑ دی

  پیر‬‮ 16 دسمبر‬‮ 2019  |  19:00
نئی دہلی/بیجنگ (این این آئی) بھارت میں شہریت ترمیمی بل کے نفاذ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے لکھا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی نے اس اقدام کے ذریعے خود اپنے ملک کیخلاف ہی جنگ چھیڑ دی ہے، بھارت کی معیشت ...

کرتارپور راہداری کا افتتاح، مودی بھی عمران خان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

  ہفتہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:39
نئی دہلی (سی پی پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔گرداسپور میں کرتارپور کوریڈور انٹیگریٹڈ چیک پوسٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم مودی بھی پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تعریف ...