نرسری سے بارہویں جماعت تک کی تمام سلیبس کی سرکاری کتابیں ویب سائٹ پر مہیا
سرگودھا(این این آئی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر کورونا لاک ڈاؤن کے دوران طلبہ کے تعلیمی سلسلہ کو بحال رکھنے کے لیے پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے سرکاری سکولوں کی تمام کتابیں اپنی ویب سائٹ پر مہیا کر دی ہیں۔ یہ تمام کتابیں ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ کی جاسکیں گی۔زرائع کے… Continue 23reading نرسری سے بارہویں جماعت تک کی تمام سلیبس کی سرکاری کتابیں ویب سائٹ پر مہیا