پیسوں پر جھگڑا ہوا تو لڑکیوں نے زیادتی کا الزام لگا دیا ، گرفتار فیکٹری مالک ندیم کا پولیس کو بیان سامنے آ گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے گجر پورہ میں 2 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار فیکٹری کے مالک ندیم کا پولیس کو بیان سامنے آ گیا جس میں اس نے الٹا الزام عائد کیا ہے کہ پیسوں کے معاملے پر جھگڑا ہو گیا تو لڑکیوں نے زیادتی کا الزام لگا دیا۔نجی ٹی وی کے… Continue 23reading پیسوں پر جھگڑا ہوا تو لڑکیوں نے زیادتی کا الزام لگا دیا ، گرفتار فیکٹری مالک ندیم کا پولیس کو بیان سامنے آ گیا