موسم سرما میں مختلف بیماریوں کی وجہ ہماری ناک ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
لندن(این این آئی)موسم سرما میں یخ بستہ اور گرد آلود ہواوں کے چلنے سے سانس کی مختلف بیماریاں خاص طور سے نزلہ، زکام اور کھانسی بھی زور پکڑنے لگتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرنل آف الرجی اینڈ کلینکل امیونولوجی میں شائع ہونے والی حالیہ امریکی تحقیق میں موسم سرما کی بیماریوں کا ذمہ دار… Continue 23reading موسم سرما میں مختلف بیماریوں کی وجہ ہماری ناک ہے، نئی تحقیق میں انکشاف