جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پیپلز پارٹی نے نئی حکومت میں عمران خان کو چئیر مین پی سی بی لگانے کی پیشکش کردی

datetime 9  اپریل‬‮  2022

پیپلز پارٹی نے نئی حکومت میں عمران خان کو چئیر مین پی سی بی لگانے کی پیشکش کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کےصوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے عمران خان کو نئی حکومت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین لگانے کی پیشکش کردی۔انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان کہے تو ہم ان کو نئی حکومت میں کرکٹ بورڈ کا چیئرمین لگانے کا سوچیں گے، عمران خان کے پاس اب استعفیٰ دینے کے علاوہ اور… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے نئی حکومت میں عمران خان کو چئیر مین پی سی بی لگانے کی پیشکش کردی

پیٹرول کی قیمت اب 10روپے کم کریں یا 100روپے عوام آپ کوپہچان چکے ہیں ،قیمتیں کم کرنے پر پی پی رہنما کی شدید تنقید

datetime 28  فروری‬‮  2022

پیٹرول کی قیمت اب 10روپے کم کریں یا 100روپے عوام آپ کوپہچان چکے ہیں ،قیمتیں کم کرنے پر پی پی رہنما کی شدید تنقید

کراچی (این این آئی)وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت اب 10روپے کم کریں یا 100روپے عوام آپ کوپہچان چکے ہیں۔وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ خان صاحب اب بہت دیر ہوگئی، پیٹرول کی قیمت اب 10روپے کم کریں یا 100روپیعوام آپ… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت اب 10روپے کم کریں یا 100روپے عوام آپ کوپہچان چکے ہیں ،قیمتیں کم کرنے پر پی پی رہنما کی شدید تنقید

ملک کی عزت اور احترام سب سے بڑھ کر ہے،پیپلزپارٹی کا وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

ملک کی عزت اور احترام سب سے بڑھ کر ہے،پیپلزپارٹی کا وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

کراچی (آن لائن) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی عزت اور احترام سب سے بڑھ کر ہے،انٹرنیشنل ٹیموں کولانے میں وفاق کواپنی خدمات دینے کیلئے حاضر ہیں، پیپلزپارٹی کا ملکی مفادات کیلئے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading ملک کی عزت اور احترام سب سے بڑھ کر ہے،پیپلزپارٹی کا وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

کرونا وائرس نے سیاسی دشمنوں کو بھی ایک کردیا، وزیر اعظم عمران خان کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس نے سیاسی دشمنوں کو بھی ایک کردیا، وزیر اعظم عمران خان کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

کراچی(آن لائن)مشیروزیراعلیٰ سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو منتازعہ نہیں بنانا چائے، اس اہم قومی مسئلے پر وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہیں،کراچی میں 2بڑے تفتان سنٹرز بنائے ہیں،وینٹی لیٹرز اور کٹس بھی خود منگوائی،جمعرات کے روزمشیر وزیراعلیٰ سندھ ناصر حسین شاہ نے عالمی خطرہ قرار دئیے جانیوالے کورونا وائرس سے… Continue 23reading کرونا وائرس نے سیاسی دشمنوں کو بھی ایک کردیا، وزیر اعظم عمران خان کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

جیالے اور کھلاڑی ہم سفر، ناصر شاہ کی پی ٹی آئی ارکان کیساتھ سیلفیاں‎

datetime 30  مارچ‬‮  2019

جیالے اور کھلاڑی ہم سفر، ناصر شاہ کی پی ٹی آئی ارکان کیساتھ سیلفیاں‎

کراچی(اے این این )پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی کیساتھ پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر سندھ ناصرحسین شاہ کراچی سے سکھر جاتے ہوئے جہاز میں ہم سفر بن گئے۔سندھ میں ایک دوسرے پر گرجنے برسنے والے ایوان سے باہر باہم شیرو شکر ہوگئے۔ پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی کیساتھ سیاسی مخالف ناصر حسین شاہ… Continue 23reading جیالے اور کھلاڑی ہم سفر، ناصر شاہ کی پی ٹی آئی ارکان کیساتھ سیلفیاں‎

شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتل کی برآمدگی پر پیپلزپارٹی کے اہم رہنما بھی میدان میں آگئے،چیف جسٹس کارروائی کریں لیکن ۔۔۔! بڑا مطالبہ کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتل کی برآمدگی پر پیپلزپارٹی کے اہم رہنما بھی میدان میں آگئے،چیف جسٹس کارروائی کریں لیکن ۔۔۔! بڑا مطالبہ کردیا

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر ہسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتل برآمد ہوئی ہے تو اس کی مذمت کرتے ہیں اس کی تفتیش ہونی چاہئے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنماء کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ ہمارے… Continue 23reading شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتل کی برآمدگی پر پیپلزپارٹی کے اہم رہنما بھی میدان میں آگئے،چیف جسٹس کارروائی کریں لیکن ۔۔۔! بڑا مطالبہ کردیا

شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں میں تیل اور وہ بھی کونسے والا ؟ وہ شراب نہیں پیتے اگر یقین نہ آئے تو۔۔پیپلزپارٹی شرجیل میمن کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئی ، بوتلوں میں پڑے محلول بارے کیا دعویٰ کر دیا گیا

مزید2سیاسی شخصیات کے اقامے نکل آئے، معاملہ عدالت پہنچ گیا، دونوں افراد کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟

datetime 28  مئی‬‮  2018

مزید2سیاسی شخصیات کے اقامے نکل آئے، معاملہ عدالت پہنچ گیا، دونوں افراد کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے صوبائی وزرا ناصر حسین شاہ اور منظور وسان بھی اقامہ ہولڈر نکلے ۔ان کی نااہلی کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ 2009 میں یو اے ای کے… Continue 23reading مزید2سیاسی شخصیات کے اقامے نکل آئے، معاملہ عدالت پہنچ گیا، دونوں افراد کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟

پی ایس ایل فائنل کے بعد بھی کراچی میں انٹرنیشنل میچز ہوں گے، ناصر حسین شاہ

datetime 12  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل فائنل کے بعد بھی کراچی میں انٹرنیشنل میچز ہوں گے، ناصر حسین شاہ

کراچی(آئی این پی) صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ فائنل کے بعد بھی کراچی میں انٹرنیشنل میچز ہوں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ایس ایل فائنل کے بعد بھی کراچی میں انٹرنیشنل میچز ہوں گے تاہم… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل کے بعد بھی کراچی میں انٹرنیشنل میچز ہوں گے، ناصر حسین شاہ

Page 1 of 2
1 2