کراچی (این این آئی)وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت اب 10روپے کم کریں یا 100روپے عوام آپ کوپہچان چکے ہیں۔وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ خان صاحب اب بہت دیر ہوگئی، پیٹرول کی قیمت اب 10روپے کم کریں یا 100روپیعوام آپ کوپہچان چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت پسند لوگ آپ کو گھر بھیجنے کے لئے آرہے ہیں، جمہوریت بہترین انتقام ہے۔
پیٹرول کی قیمت اب 10روپے کم کریں یا 100روپے عوام آپ کوپہچان چکے ہیں ،قیمتیں کم کرنے پر پی پی رہنما کی شدید تنقید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا



















































