ناصر جنجوعہ شریف خاندان کیخلاف وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا؟خبر رساں ادارے نے ”خبر “واپس لے لی
اسلام آباد(آن لائن) ویڈیو لیکس سکینڈل سے شہرت حاصل کرنے والے ناصر جنجوعہ نواز شریف کے ذاتی دوست ہیں اور یہ دوستی کئی دہائیوں پر مشتمل ہے ان کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں ہے، نواز شریف سے ذاتی تعلق ہونے کی بنا پر ناصر جنجوعہ شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ… Continue 23reading ناصر جنجوعہ شریف خاندان کیخلاف وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا؟خبر رساں ادارے نے ”خبر “واپس لے لی