جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

بلوچستان فاٹا، کراچی میں حکومتی رٹ بحال،ہتھیار اٹھا کر پہاڑوں پر جانیوالوں نے سرنڈر کر دیا، پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فتح کا اعلان کر دیا،اس جنگ میں کونسا ہتھیار استعمال کیا گیا، بڑی خبر آگئی

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان کے قومی سلامتی مشیر ناصر جنجوعہ نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی فتح کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہتھیار اٹھا کر پہاڑوں پر چلے جانے والے ناراض بلوچوں نے ہتھیار ڈال دئیے ہیں ۔ ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا گیا تھا جس پر صوبوں کے تعاون سے کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کے چپے چپے پر حکومتی

رٹ بحال ہو چکی ہے اور بلوچستان اور فاٹا میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ لہرا رہا ہے۔ ناصر جنجوعہ نے دہشتگردی کے خلاف پاک فوج اور عوام کی بے مثال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج نے عوامی حمایت اور جذبے کے ساتھ دہشتگردی کے خلاف نہ صرف جنگ شروع کی بلکہ اس جنگ میں فتح حاصل کر کے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے ، دنیا ہمارے تجربات سے سیکھنا چاہ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…