فیصل آباد، لیگی رکن قومی اسمبلی میاں فاروق کے گھر ڈکیتی کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج
فیصل آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میاں فاروق کے گھر ہونیوالی مبینہ ڈکیتی کا مقدمہ 15نامعلوم افرادکے خلاف درج کرلیا گیا۔ڈاکوؤں 8لاکھ 13ہزار روپے کی نقدی و پرائزبانڈز، 2کلاشنکوف و دیگر سامان لوٹ فرار ہوگئے جبکہ شہر اور گردونواح میں چوری ڈکیتی و راہزنی کی40سے زائد وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے… Continue 23reading فیصل آباد، لیگی رکن قومی اسمبلی میاں فاروق کے گھر ڈکیتی کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج