ٹیکس جمع کرنے کا نیا طریقہ،زیادہ فضائی سفر کرنیوالے اوربچوں کو مہنگے سکولوں میں پڑھانے والے بھی زد میں آگئے،حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لگژری گاڑیوں،بڑے پلازوں ،کمرشل جائیدادوں اورمہنگی ہاسنگ سکیموں میں پلاٹس مالکان اور اندرون و بیرون ملک کثرت سے فضائی سفر کرنے والے لاہوریے ہوجائیں ہوشیار،ایف بی آر کے بی ٹی بیزون نے ٹیکس دائرہ کار بڑھانے کیلئے تفصیلات اکٹھی کرنا شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس دائرہ کار بڑھانے کیلئے… Continue 23reading ٹیکس جمع کرنے کا نیا طریقہ،زیادہ فضائی سفر کرنیوالے اوربچوں کو مہنگے سکولوں میں پڑھانے والے بھی زد میں آگئے،حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا