موٹروے پر مسافر وین کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق،متعدد کی حالت تشویشناک، انتہائی افسوسناک واقعہ
فیصل آباد (این این آئی)حادثے کا شکار مسافر وین شیخوپورہ سے شورکوٹ جا رہی تھی کہ اچانک فیصل آباد گوجرہ موٹروے پر آگ لگنے کے بعد الٹ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجرہ موٹروے پر پینسرہ کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ، مسافر وین میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے گاڑی بے قابو ہو… Continue 23reading موٹروے پر مسافر وین کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق،متعدد کی حالت تشویشناک، انتہائی افسوسناک واقعہ