مونس الٰہی کی اہلیہ نے بیرون ملک جانے سے روکنے پر بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے و سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی نے بیرون ملک جانے سے روکنے کی لسٹ میں نام ڈالنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔مونس الٰہی کی اہلیہ کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کہا گیا ہے کہ 4بچوں کے… Continue 23reading مونس الٰہی کی اہلیہ نے بیرون ملک جانے سے روکنے پر بڑا قدم اٹھا لیا