fbpx
تازہ تر ین :

مولانافضل الرحمن

ادارے ہمارے اپنے ہیں مگر انہیں آئینی حدود میں کام کرنا چاہئے،عوام کا رخ کس جانب موڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ مولانافضل الرحمن کا تہلکہ خیز دعویٰ

  ہفتہ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2020  |  23:28
کراچی(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ اورجمعیت علماء اسلام کے امیرمولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ناجائز اور جعلی حکومت بدترین دھاندلی کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے،ادارے ہمارے اپنے ہیں مگر انہیں آئینی حدود میں کام کرنا چاہئے،جن سے شکوہ کررہے ہیں وہ بھی تو ہمارے ...

ایک منٹ کی خاموشی اور نقشہ میں کشمیر کو شامل کرنے سے کشمیر ہمارا ہوجائے گا کیا؟مولانا فضل الرحمن حکومتی پالیسیوں کیخلاف پھٹ پڑے

  بدھ‬‮ 5 اگست‬‮ 2020  |  13:57
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ نا اہل حکومت کی ناکام پالیسیوں نے کشمیریوں کو اندھیرے میں دھکیل دیا ہے۔یوم استحصال کے موقع پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے پیغام میں کہاکہ آج کا ...

حکمرانوں نے ملک کابیڑہ غرق کرکے رکھ دیا مولانا فضل الرحمن نے عید کے بعد بھرپور تحریک چلانے کا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 31 جولائی‬‮ 2020  |  10:40
سرگودھا (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ عید کے بعد اپوزیشن جماعتیں مل کر حکومت کے خلاف بھرپور تحریک چلائیں گی ،حکمرانوں نے ملک کابیڑہ غرق کرکے رکھ دیاہے،اگر اب بھی نااہل عوام دوشمن حکومت کیخلاف تحریک نہ چلائی گئی تو پھر ...

مولانا محمد حنیف کی دھماکے میں شہادت،مولانافضل الرحمان نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا،حکومت پر سنگین الزامات عائد

  ہفتہ‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2019  |  21:42
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے امیر مولاناْ فضل الرحمن نے چمن میں دھماکے خلاف اتوار کو بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان  کیا ہے۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمن نے صوبہ بھر کے تمام ضلعی ہیڈاکوارٹر میں پر امن مظاہروں کا اعلان کیا۔انہوں نے کہاکہ  ...

کن وجوہات پر سیکورٹی واپس لی؟اگر مولانافضل الرحمن کو کچھ ہوا تو ایف آئی آر وزیراعظم کے علاوہ کس کیخلاف درج ہو گی ؟ اعلان کر دیا گیا

  منگل‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:00
اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف)کے سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کن وجوہات پر سیکورٹی واپس لی؟ واضح کرنا چاہتا ہوں اگر مولانافضل الرحمن کو کچھ ہوا تو ایف آئی آر وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف درج ہوگی،موجودہ حکومت ...

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایسے معاملات چھیڑے ہیں جو خالصتا ًحکومتی معاملات ہیں،اب ہم کیا کرینگے؟مو لانا فضل الرحمن نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

  پیر‬‮ 29 اپریل‬‮ 2019  |  23:35
اسلام آباد (این این آئی)متحدہ مجلس عمل پاکستان کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے مدارس کووزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کے فیصلے کومستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ مدارس کے تحفظ کے لیے ہم ایسالڑیں گے جیساہم انگریزوں سے لڑے تھے،اتحادتنظیمات مدارس دینیہ کے قائدین حکومت سے احتجاج مذاکرات بندکردیں،کسی کی ناجائزاورجابرانہ ...

مولانافضل الرحمن اہم عرب ریاست پہنچ گئے

  جمعرات‬‮ 19 جنوری‬‮ 2017  |  23:16
اسلام آباد+مدینہ منورہ(آئی این پی)قائدجمعیت علمائے اسلام (ف) مولانافضل الرحمن عمرے کی ادائیگی اورانٹرنیشنل تحریک ختم نبوت کے امیراورروحانی شخصیت مولاناعبدالحفیظ مکی کی نمازجنازہ میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے انہوں نے روضہ اقدسؐ پرحاضری دی اوراس کے بعدمولاناعبدالحفیظ مکی کی نمازجنازہ اورتدفین میں شرکت کی،قائدجمعیت اپنے دورہ ...