نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم پاکستان کوعالمی سطح پرتنہاکرنے کی دھمکی دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ18فوجیوں کا خون رائیگانہیں جانے دینگے۔انہوں نے کہاکہ ہم اڑی کے حملے کوکبھی بھی نہیں بھولیں گے ۔اُڑی حملے کے ڈراپ سین کے بعد ...