ممبئی(این این آئی)مودی سرکار مسلم مخالف متنازع قانون پر فلمی ستاروں کو منانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے۔میڈیا ر پورٹ کیم طابق بھارت دارالحکومت نئی دلی سمیت مختلف ریاستوں (اترپردیش، آسام، کانپور) اور شہروں ( حیدرآباد، بنگلور، سلی گوری، چنائی اور گوہاٹی) سمیت متعدد مقامات پر لاکھوں کی تعداد میں ...