ملک میں گیس بحران سنگین ہونے کا خدشہ، اوگرا نے خطرے کی گھنٹی بجادی
اسلام آباد ( آن لائن)اوگرا نے اسٹیٹ آف دی ریگولیٹڈ پٹرولیم انڈسٹری رپورٹ برائے سال2018-19 پیش کر دی ہے جس میںگیس شارٹ فال 10 سال میں 5 ہزار 389 ایم ایم سی ایف ڈی تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گیس شارٹ فال 2025 تک 3 ہزار 684… Continue 23reading ملک میں گیس بحران سنگین ہونے کا خدشہ، اوگرا نے خطرے کی گھنٹی بجادی