ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب ڈالر سے بھی کم ہوگئے،روپے کی قدر میں مزید کمی،ڈالر کی قیمت اب کہاں تک جائے گی؟پیش گوئی کردی گئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ذخائر 17 ارب ڈالر سے بھی کم ہوکر16 ارب65کروڑ 20لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ نہ رک سکا، 17 مئی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 47کروڑ 90 لاکھ ڈالر… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب ڈالر سے بھی کم ہوگئے،روپے کی قدر میں مزید کمی،ڈالر کی قیمت اب کہاں تک جائے گی؟پیش گوئی کردی گئی