پاکستان ملتان ٹیسٹ میچ بھی ہار گیا انگلینڈ نے سیریز جیت لی
ملتان (این این آئی)انگلینڈ نے ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی،انگلینڈ کے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم میچ کے چوتھے روز 328 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے سعود شکیل… Continue 23reading پاکستان ملتان ٹیسٹ میچ بھی ہار گیا انگلینڈ نے سیریز جیت لی