ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر امریکی کونسی بڑی شخصیت برہم ہو گئی ، سنگین خطرےسے آگاہ کر دیا

datetime 16  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر امریکی کونسی بڑی شخصیت برہم ہو گئی ، سنگین خطرےسے آگاہ کر دیا

واشنگٹن(آن لائن) سابق امریکی نائب وزیرخارجہ رچرڈ باؤچرنے کہا ہے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ختم کرنیکا بھارتی اقدام بدترین اور تاریخ کو مٹانے کی کوشش ہے۔ امریکی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں حقیقتا مارشل لا لگا دیا ہے۔ بھارت کا یہ اقدام کشمیریوں کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر امریکی کونسی بڑی شخصیت برہم ہو گئی ، سنگین خطرےسے آگاہ کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں11ویں روز بھی لاک ڈاؤن، کشمیری بدستور گھروں میں محصور ،بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ بن گیا

datetime 15  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں11ویں روز بھی لاک ڈاؤن، کشمیری بدستور گھروں میں محصور ،بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ بن گیا

سرینگر(اے این این ) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کا11واں روز ، بھارتی فورسزنے کئی علاقوں میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی ہے۔ کشمیری بدستور گھروں میں محصور ہیں، بچے بھوک سے بلبلانے لگے، ادویات کی بھی قلت ہے۔بھارت کے جبر کے سامنے کشمیری ڈٹ گئے ہیں، کرفیو لاک ڈائون سمیت ہر طرح… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں11ویں روز بھی لاک ڈاؤن، کشمیری بدستور گھروں میں محصور ،بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ بن گیا

بھارتی سماجی کارکنوں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو جہنم قرار دیدیا، اپنی ہی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

datetime 15  اگست‬‮  2019

بھارتی سماجی کارکنوں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو جہنم قرار دیدیا، اپنی ہی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی سماجی کارکنوں نے مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے کے بعد وہاں کی صورتحال کو جہنم جیسا قرار دے دیا ہے۔بھارتی سماجی کارکنوں اور بائیں بازو کی تنظیموں کے ارکان کے ایک گروپ نے کرفیو زدہ مقبوضہ کشمیر کا 5 روزہ دورہ کیا۔ اس گروپ میں ماہر معیشت ڑان دریز، نیشنل ایلائنز… Continue 23reading بھارتی سماجی کارکنوں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو جہنم قرار دیدیا، اپنی ہی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

سرینگر میں ہزاروں کشمیریوں کابھارت کیخلاف تاریخی مظاہرہ ،بھارتی فورسز کا طاقت کا وحشیانہ استعمال، یلٹ اور آنسو گیس کے گولے چلادئیے

datetime 10  اگست‬‮  2019

سرینگر میں ہزاروں کشمیریوں کابھارت کیخلاف تاریخی مظاہرہ ،بھارتی فورسز کا طاقت کا وحشیانہ استعمال، یلٹ اور آنسو گیس کے گولے چلادئیے

سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے مذموم بھارتی اقدام کے خلاف ہزاروں کشمیریوں نے سرینگر میں احتجاجی مظاہرے کئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے صورہ میں نماز جمعہ کے کے فوراً بعد ہزاروں لوگ جمع ہو گئے اور غیر قانونی بھارتی اقدام کے خلاف… Continue 23reading سرینگر میں ہزاروں کشمیریوں کابھارت کیخلاف تاریخی مظاہرہ ،بھارتی فورسز کا طاقت کا وحشیانہ استعمال، یلٹ اور آنسو گیس کے گولے چلادئیے

مقبوضہ کشمیر میں پانچویں روز بھی کرفیو بدستور نافذ، سیاسی رہنما ،کارکن گرفتار

datetime 9  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں پانچویں روز بھی کرفیو بدستور نافذ، سیاسی رہنما ،کارکن گرفتار

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر جمعہ کو پانچویں روز بھی کرفیو اور دیگر پابندیاں بدستور نافذ رہیں جبکہ بھارت نے علاقے میں مواصلات کے تمام ذرائع معطل کر رکھے ہیں جس کی وجہ سے مقبوضہ علاقے کا بیرونی دنیا سے رابطہ بالکل معطل ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی حکومت نے آئین کی دفعہ 370کی معطلی کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں پانچویں روز بھی کرفیو بدستور نافذ، سیاسی رہنما ،کارکن گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں500 سے زائد سیاسی رہنماء اور کارکن نظربند ،متعددگرفتار کئی مقامات پرمظاہرین اور بھارتی فوج میں جھڑپیں

datetime 8  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں500 سے زائد سیاسی رہنماء اور کارکن نظربند ،متعددگرفتار کئی مقامات پرمظاہرین اور بھارتی فوج میں جھڑپیں

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں پیر کو بھارت کی طرف سے دفعہ 370کی منسوخی اور جموں وکشمیر کو فرقہ وارانہ بنیادپر تقسیم کرنے کے اعلان کے بعد سے پانچ سو سے زائد سیاسی رہنمائوں اور کارکنوںکو نظربند کردیاگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی اور حریت فورم کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں500 سے زائد سیاسی رہنماء اور کارکن نظربند ،متعددگرفتار کئی مقامات پرمظاہرین اور بھارتی فوج میں جھڑپیں

مقبوضہ کشمیر سے متعلق صدارتی حکم نامہ، مودی سرکار کو پہلا بڑا جھٹکا لگ گیا

datetime 7  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر سے متعلق صدارتی حکم نامہ، مودی سرکار کو پہلا بڑا جھٹکا لگ گیا

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی سپریم کورٹ میں صدر کے ان احکامات کو چیلنج کردیا گیا ہے جس کے تحت آئین کے آرٹیکل370کو ختم کیا گیا ہے۔ بھارتی آئین کی شق 370کے تحت مقبوضہ وادی کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ حاصل تھا۔بھارتی وزیرداخلہ امیت شا نے اس ضمن میں گزشتہ روز راجیہ سبھا میں بل… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر سے متعلق صدارتی حکم نامہ، مودی سرکار کو پہلا بڑا جھٹکا لگ گیا

مقبوضہ کشمیر میں شہر خموشاں سا سناٹا، تیسرے روز بھی کرفیو، فوج پر پتھراؤ انٹرنیٹ، موبائل، لینڈلائن فون تاحال بند ،خاردار تاریں لگا کر سڑکیں بند کر دی گئیں

datetime 7  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں شہر خموشاں سا سناٹا، تیسرے روز بھی کرفیو، فوج پر پتھراؤ انٹرنیٹ، موبائل، لینڈلائن فون تاحال بند ،خاردار تاریں لگا کر سڑکیں بند کر دی گئیں

سری نگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں شہرخموشاں جیسے سناٹے کا راج ہے، تیسرے روز بھی کرفیو نافذ، انٹرنیٹ، موبائل، لینڈلائن فون تاحال بند ہیں۔ خاردار تاریں لگا کر سڑکیں بند کر دی گئیں، ہزاروں بھارتی فوجیوں کی تعیناتی سے وادی فوجی حصار میں ہے تاہم فورسز پر جگہ جگہ پتھراو جاری ہے۔مقبوضہ وادی میں تیسرے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں شہر خموشاں سا سناٹا، تیسرے روز بھی کرفیو، فوج پر پتھراؤ انٹرنیٹ، موبائل، لینڈلائن فون تاحال بند ،خاردار تاریں لگا کر سڑکیں بند کر دی گئیں

وزیراعظم نے بھارت کیخلاف جرائم کی عالمی عدالت جانے کا اشارہ دیدیا

datetime 6  اگست‬‮  2019

وزیراعظم نے بھارت کیخلاف جرائم کی عالمی عدالت جانے کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے خلاف جرائم کی عالمی عدالت جانے کا اشارہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس جارہی ہے ۔ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading وزیراعظم نے بھارت کیخلاف جرائم کی عالمی عدالت جانے کا اشارہ دیدیا

Page 12 of 34
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 34