جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی فوجیوں کی کشمیری خواتین کی بے حرمتیاں ،بڑی تعداد میں لڑکے گرفتار،نئی دلی سے جاری رپورٹ میںدل دہلا دینے والے انکشافات

datetime 19  اگست‬‮  2019

بھارتی فوجیوں کی کشمیری خواتین کی بے حرمتیاں ،بڑی تعداد میں لڑکے گرفتار،نئی دلی سے جاری رپورٹ میںدل دہلا دینے والے انکشافات

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ وادی کشمیرمیں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپوں کے دوران کشمیری خواتین اور لڑکیوں کی بے حرمتیاں کیں اور بڑی تعداد میں لڑکوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ماہرین معیشت اورسماجی کارکنوں کے ایک گروپ کی طرف سے نئی دلی میں جاری کی گئی… Continue 23reading بھارتی فوجیوں کی کشمیری خواتین کی بے حرمتیاں ،بڑی تعداد میں لڑکے گرفتار،نئی دلی سے جاری رپورٹ میںدل دہلا دینے والے انکشافات

مقبوضہ کشمیر میں 2 ہفتے سے جاری کرفیو پابندیوں میں نرمی کے باوجود خوف کی فضا برقرار ، اسکولز کھلنے کے باوجود بچے غیر حاضر رہے،والدین نے بڑی شرط رکھ دی

datetime 19  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں 2 ہفتے سے جاری کرفیو پابندیوں میں نرمی کے باوجود خوف کی فضا برقرار ، اسکولز کھلنے کے باوجود بچے غیر حاضر رہے،والدین نے بڑی شرط رکھ دی

سرینگر( آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں 2 ہفتے سے جاری کرفیو میں پابندیوں میں نرمی کے باوجود خوف کی فضا برقرار ہے اور اسکولز کھلنے کے باوجود بچے غیر حاضر رہے۔ بھارتی حکام کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں نافذ کرفیو میں نرمی کے بعد سری نگر میں 190 پرائمری اسکولز کھل گئے۔ تاہم والدین… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں 2 ہفتے سے جاری کرفیو پابندیوں میں نرمی کے باوجود خوف کی فضا برقرار ، اسکولز کھلنے کے باوجود بچے غیر حاضر رہے،والدین نے بڑی شرط رکھ دی

بھارتی فوج نے درندوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔!!! فوجی کیمپ لے جا کر4کشمیریوں پر انسانیت سوز تشدد،مظلوموں کے سامنے مائیک رکھ کر چیخیں سپیکر کے ذریعے پورے علاقے کو سنوائی گئیں

datetime 19  اگست‬‮  2019

بھارتی فوج نے درندوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔!!! فوجی کیمپ لے جا کر4کشمیریوں پر انسانیت سوز تشدد،مظلوموں کے سامنے مائیک رکھ کر چیخیں سپیکر کے ذریعے پورے علاقے کو سنوائی گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے درندوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔شوپیاں میں 4 کشمیریوں پر بھارتی فوج کی طرف سے انسانیت سوز تشدد کا انکشاف،4کشمیریوں کو فوجی کیمپ لے جاکر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، مظلوموں کے سامنے مائیک رکھ کر چیخیں سپیکر کے ذریعے پورے علاقے کو سنوائی… Continue 23reading بھارتی فوج نے درندوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔!!! فوجی کیمپ لے جا کر4کشمیریوں پر انسانیت سوز تشدد،مظلوموں کے سامنے مائیک رکھ کر چیخیں سپیکر کے ذریعے پورے علاقے کو سنوائی گئیں

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل14ویں روز بھی کرفیو اور دیگر پابندیوں کا سلسلہ جاری ، بھارتی دعوے کے باوجودمقبوضہ علاقے میں مواصلات کا نظام تاحال معطل

datetime 18  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل14ویں روز بھی کرفیو اور دیگر پابندیوں کا سلسلہ جاری ، بھارتی دعوے کے باوجودمقبوضہ علاقے میں مواصلات کا نظام تاحال معطل

سرینگر (این این آئی) جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارتی اقدام کیخلاف کشمیریوں کے احتجاج کو روکنے کیلئے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل14ویںروز بھی کرفیو اور دیگر سخت پابندیوں کا سلسلہ جاری رہا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر اور دیگر علاقوں میں سینکڑوں لوگوں نے ہفتے کے روز کرفیواور دیگر پابندیوں کی پرواہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں مسلسل14ویں روز بھی کرفیو اور دیگر پابندیوں کا سلسلہ جاری ، بھارتی دعوے کے باوجودمقبوضہ علاقے میں مواصلات کا نظام تاحال معطل

بھارتی عوام بھی مودی کے متنازعہ فیصلے کیخلاف ہوگئے،سابق فوجی جرنیلوں اور بیوروکریٹس کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2019

بھارتی عوام بھی مودی کے متنازعہ فیصلے کیخلاف ہوگئے،سابق فوجی جرنیلوں اور بیوروکریٹس کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی عوام بھی مودی کے کشمیر سے متعلق متنازعہ فیصلے کے خلاف آوازیں اٹھانے لگے ہیں۔ سابق فوجی جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ریاست کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیاہے۔ مودی حکومت نے کانگرس کے دو کشمیری رہنماؤں کو بھی گرفتار کر لیاہے لکھنو سے کشمیر… Continue 23reading بھارتی عوام بھی مودی کے متنازعہ فیصلے کیخلاف ہوگئے،سابق فوجی جرنیلوں اور بیوروکریٹس کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

بھارت میں کانگریس کے2 کشمیری رہنما بھی گرفتار، سروے میں عوامی اکثریت نے مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

بھارت میں کانگریس کے2 کشمیری رہنما بھی گرفتار، سروے میں عوامی اکثریت نے مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

لکھنو،سری  نگر(این این آئی)ایک عوامی سروے میں عوام کی اکثریت نے مودی حکومت کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے اورکہاہے کہ کشمیریوں کی آواز کو خاموش نہیں کرنا چاہئیے۔ادھربھارت میں مسیحیوں کے روحانی پیشوا بشپ جوزف ڈی سوزا نے دنیا بھر کے مسیحیوں سے کشمیریوں کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب مودی… Continue 23reading بھارت میں کانگریس کے2 کشمیری رہنما بھی گرفتار، سروے میں عوامی اکثریت نے مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

سلامتی کونسل کے دبائو پر مودی سرکارنے گھٹنے ٹیک دئیے ،مقبوضہ کشمیر کے عوام کو سب سے بڑی اور ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

datetime 17  اگست‬‮  2019

سلامتی کونسل کے دبائو پر مودی سرکارنے گھٹنے ٹیک دئیے ،مقبوضہ کشمیر کے عوام کو سب سے بڑی اور ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سلامتی کونسل کے اجلاس میں سفارتی شکست کا سامنا ہونے اور اس کے پیش نظر بڑھنے والے دباؤ کے تحت بھارت نے اب مقبوضہ کشمیر میں فون لائن کھولنے اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس پر عملدرآمد آج سے شروع ہو گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading سلامتی کونسل کے دبائو پر مودی سرکارنے گھٹنے ٹیک دئیے ،مقبوضہ کشمیر کے عوام کو سب سے بڑی اور ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ،سوشل میڈیا پوسٹس جاری کرنے پر 2 نوجوان گرفتار

datetime 17  اگست‬‮  2019

بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ،سوشل میڈیا پوسٹس جاری کرنے پر 2 نوجوان گرفتار

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ، 2 نوجوانوں کو سوشل میڈیا پر پوسٹس جاری کرنے کے معاملے پر گرفتار کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس اہلکاروں نے راجوڑی میں دو نوجوانوں عتیق چودھری اور فاروق چودھری کو فیس بک پوسٹس… Continue 23reading بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ،سوشل میڈیا پوسٹس جاری کرنے پر 2 نوجوان گرفتار

کشمیریوں کو اندھیرے میں رکھنے کا بھارتی منصوبہ ناکام، برطانوی نشریاتی ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں ریڈیو کوریج دینے کا اعلان کر دیا

datetime 16  اگست‬‮  2019

کشمیریوں کو اندھیرے میں رکھنے کا بھارتی منصوبہ ناکام، برطانوی نشریاتی ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں ریڈیو کوریج دینے کا اعلان کر دیا

سری نگر(آن لائن )کشمیریوں کو اندھیرے میں رکھنے کا بھارتی منصوبہ ناکام ہو گیا ہے، برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے مقبوضہ کشمیر میں ریڈیو کوریج دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ بی بی سی مقبوضہ کشمیر میں محدود پیمانے پر نشریات دینے والے ریڈیو کی کوریج دے گا۔ تاکہ بھارتی حکومت کی جانب… Continue 23reading کشمیریوں کو اندھیرے میں رکھنے کا بھارتی منصوبہ ناکام، برطانوی نشریاتی ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں ریڈیو کوریج دینے کا اعلان کر دیا

Page 11 of 34
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 34