’’ترکی میں پاکستانی نوجوانوں کا اغوا‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی میں پاکستانیوں کے اغوا کے پیچھے پاکستانیوں کا ہی ہاتھ نکلا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترکی بھجوانے والے ایجنٹس نے ہی اہلخانہ تک تشدد کی ویڈیوز پہنچائیں اور تاوان کیلئے راضی کرنے کی کوشش کرتے رہے جبکہ بچوں کی جان کو لاحق خطرات کی وجہ سے… Continue 23reading ’’ترکی میں پاکستانی نوجوانوں کا اغوا‘‘