fbpx
تازہ تر ین :

معاہدے پر پاکستان کا بھی باقاعدہ ردعمل آ گیا

یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر پاکستان کا بھی باقاعدہ ردعمل آ گیا ، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2020  |  21:39
اسلام آباد(آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن پاکستان کی اولین ترجیح ہے ،متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے دور رس مضمرات ہوں گے ، پاکستان فلسطینیوں کے حق خودارادیت سے اظہاریکجہتی کرتا ہے ۔متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدے پر پاکستانی ...