مرغی اور انڈوں کی قیمت میں یقین دہانی کے باوجود اضافہ شملہ مرچ کی ٹرپل سینچری ، سیب آلو ، پیاز بھی مہنگے ، شہری پریشا ن
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت میں مرغی کا گوشت، انڈے اور سبزیوں کی قیمتوں میں روز بروز اضافے نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے ۔شہر میں میں مرغی کے گوشت نے ٹرپل سنچری جبکہ زندہ مرغی نے اپنی ڈبل سنچری مکمل کر لی ہے ، ادھر فارمی انڈے مسلسل پندرہویں روز بھی 166 روپے فی… Continue 23reading مرغی اور انڈوں کی قیمت میں یقین دہانی کے باوجود اضافہ شملہ مرچ کی ٹرپل سینچری ، سیب آلو ، پیاز بھی مہنگے ، شہری پریشا ن