fbpx
تازہ تر ین :

مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کرونا کا شکار

  پیر‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  10:59
اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہیں جمعے کے دن ہلکا بخار محسوس ہوا تھا، جمعہ کی نماز کے ...

مجھے سندھ حکومت ختم کرنے کی دھمکی دی گئی تھی،اگرزبان کھولی توآپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں گے،مراد علی شاہ پھٹ پڑے

  بدھ‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2020  |  23:18
کراچی (این این آئی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے سندھ حکومت ختم کرنے کی دھمکی دی گئی تھی، چپ اس لئے ہوں کہ تحقیقات ہورہی ہے اگرزبان کھولی توآپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں گے،سندھ کے جزائرسے صوبے کی ملکیت ہیں، صوبے کی ...

مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ

  پیر‬‮ 24 اگست‬‮ 2020  |  17:19
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے سندھ کے مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیرکووزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں نیشنل ایکشن  پلان کے16 پوائنٹس پر آئی جی سندھ نے بریفنگ دی جبکہ اسٹریٹ کرائم کی ...

کسی کے دماغ میں خناس ہے تو نکال دے، ایگزیکٹو اختیار شیئر نہیں ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ نے معاہدے کے وجود سے ہی انکار کردیا

  پیر‬‮ 17 اگست‬‮ 2020  |  10:06
کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت کی آئین میں موجود ایگزیکٹو اختیارات کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرے گی اگر کسی کے دماغ میں یہ خناس ہے تو وہ نکال دے۔ سندھ ہماری ماں ہے اور جو ہماری ماں کے ٹکڑے کرنے کی ...

وزیراعلیٰ سندھ کرپشن کیس میں نیب میں پیش ، ایک گھنٹے سے زائد وقت تک پوچھ گچھ ، کیا تفتیش کی گئی ؟تفصیلات سامنے آگئیں

  بدھ‬‮ 8 جولائی‬‮ 2020  |  10:51
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کرپشن کیس میں نیب میں پیش ہوئے جہاں ان سے ایک گھنٹے سے زائد وقت تک پوچھ گچھ کی گئی۔ بدھ کو وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس سے متعلق سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس میں نیب اولڈ ...

وفاقی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا، مراد علی شاہ کے سنگین ترین الزامات،کھل کر بول پڑے

  جمعرات‬‮ 18 جون‬‮ 2020  |  15:51
کراچی(این این آئی)وزیر اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا ہے،کورونا متاثرین کو 23 ارب کیش ریلیف سہولت دیں گے، 5 ارب انڈسٹریز کی معرفت چھوٹے کاروبار کو قرضے دیں گے جو کورونا سے متاثرہوئے ہیں، بجٹ ...

کروناوائرس کے باعث سندھ میں صورتحال خطرناک ، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے خوفناک اعدادوشمار قوم کے سامنے رکھ دئیے

  بدھ‬‮ 10 جون‬‮ 2020  |  10:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام سے کہتا ہوں کہ احتیاط کریں کیونکہ ہم خطرناک صورتحال کی طرف جارہے ہیں۔سید مراد علی شاہ نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں 9100 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے2487 نئے کیسز سامنے ...

کورونا تیزی سے پھیل رہاہے ، 388 مریضوں کی حالت تشویشناک،وزیراعلی سندھ نے صورتحال سے آگاہ کردیا

  ہفتہ‬‮ 6 جون‬‮ 2020  |  17:21
کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے سے کوروناوائرس تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے، اس وقت 388 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔سید مراد علی نے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بات کرتے ہو ...

کورونا کے خلاف اقدامات، عالمی ادارہ صحت نے سندھ حکومت کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

  پیر‬‮ 1 جون‬‮ 2020  |  16:28
کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے کنٹری ڈائریکٹر اور نمائندوں نے ملاقات کی جس میں سندھ حکومت کے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کیے گئے اقدامات کو سراہا گیا۔وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق مراد علی شاہ نے عالمی ادارہ صحت نے کے ...

موجودہ صورتحال میں کیسے عید منا سکتا ہوں؟ کپڑے بھی نہیں سلوائے ،مراد علی شاہ نے عوام سے بھی بڑی اپیل کردی

  جمعرات‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:49
کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ عید سادگی سے اور گھروں میں منائی جائے۔میں نے اس عید پر کپڑے نہیں سلوائے، اس موقع پر کیسے عید منا سکتا ہوں؟ کہا جارہا ہے میں سیاست کررہا ہوں، لوگوں کی ...

سندھ میں کرونا ،ایک دن کے سب سےزیادہ کیسز سامنے آگئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے صورتحال کو لمحہ فکریہ قرار دیتے ہوئے کیا کہا ؟

  بدھ‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2020  |  16:20
کراچی (این این آئی) سندھ میں ایک دن کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ 1017 مریض سامنے ہیں جب کہ اس وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 316 ہوگئی ہے۔سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے وڈیو بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ ...

کورونا سے 15جون تک 4676 اموات لاک ڈائون میں نرمی کے بعد بڑا خدشہ سامنے آگیا

  منگل‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:16
کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے 15جون تک 4676 اموات کا خدشہ ہے، دوسرا اندازہ ہے کہ 15جون تک کورونا سے2544 ہلاکتیں ہوسکتی ہیں جب کہ ایک اندازہ یہ بھی کہ کورونا سے 15جون تک 3726اموات ہوں گی۔نجی ٹی وی کے ...

شوگر کمیشن میں مراد علی شاہ کی طلبی، ڈائریکٹر ایف آئی اے کو لکھا گیاایک اور خط سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:44
کراچی ( آن لائن) شوگر کمیشن کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرنے کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ایک اور خط لکھ دیا۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ کی جانب سے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو لکھے گئے خط کے ...

یا اللہ تیرا شکر! 24گھنٹوں میں 606مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے 4223ٹیسٹوں میں سے کتنے مثبت نکلے؟وزیر اعلیٰ سندھ نے بتا دیا

  بدھ‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:30
کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اچھی خبر یہ ہے کہ 24 گھنٹوں میں صوبے بھر سے 606 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے ہیں۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے بیان میں کہنا ہے ...

کرونا وزیر اعلیٰ ہائوس سندھ میں پہنچ گیا، جانتے ہیں کتنے ملازمین وائرس کا شکار نکلے؟

  اتوار‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2020  |  3:14
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ ہائوس سندھ میں بھی کورنا وائرس کے متاثرین سامنے آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اب تک وزیراعلیٰ ہائوس سے متعلقہ 6 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عملے کے ٹیسٹ کئے گئے جس کے ...

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں ،جانتے ہیں پچھلے 24گھنٹوں میں کرونا کے کتنے نئے کیسز سامنے آگئے؟

  ہفتہ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2020  |  16:51
کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا کہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عالمگیر وبا کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 1080 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد سے وہ شدید پریشان ہیں۔اللہ پاک ہم پر رحم کرے لیکن ...

کرونا وائرس سے سندھ میں آج سب سے زیادہ ہلاکتیں، مراد علی شاہ نے بوجھل دل کیساتھ ویڈیو پیغام جاری کردیا

  جمعرات‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:08
کراچی(این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جمعرات7 مئی کو سب سے زیادہ 14 اموات ہوئی ہیں،یہ بہت دکھ کی بات ہے میرا دل بوجھل ہے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ صوبے مٰں 453 ...

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے معاون خصوصی بھی کورونا کا شکار

  بدھ‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2020  |  17:36
کراچی( این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے معاون خصوصی راشد ربانی کورونا کا شکار ہوگئے ، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، راشد ربانی نے ...

مراد علی شاہ کا دہرا معیار، ایک طرف یوسیز کے ماہانہ اخراجات میں  2لاکھ کی کمی ، دیگر محکموں کےترقیاتی فنڈز بھی بند، دوسری طرف وزیر اعلیٰ ہائوس کی تزئین و آرائش کیلئےڈیڑ ھ کروڑ جاری

  جمعرات‬‮ 23 اپریل‬‮ 2020  |  10:21
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے وزیراعلیٰ ہاؤس کی تزین و آرائش کیلئے ڈیڑھ کروڑ جاری ،میڈیا رپورٹس کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ ہاؤس کی تزین و آرائش کا کام شفاف طریقے سے کیا جائے۔واضح رہے کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں وزیراعلیٰ ...