fbpx
تازہ تر ین :

مراد سعید

مراد سعید پر توہین عدالت کا الزام لگ گیا گڈز ٹرانسپور ٹر ز و فا قی وزیر کیخلا ف ہائیکور ٹ پہنچ گئے

  اتوار‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2020  |  17:23
لاہور (آن لائن)گڈز ٹرانسپورٹ اونرز کی طرف سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر مراد سعید،وفاقی سیکرٹری ظفر حسن،چیئرمین NHAسکندر قیوم اور آئی جی موٹروے پولیس کلیم امام کے خلاف توہین عدالت کی رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی ہے جس میں Petitionerاویس چوہدری ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا ...

بھاری ٹیکسز وصول لیکن لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر سہولیات صفر مراد سعید پر استعفیٰ دینے کیلئے دبائو بڑ ھ گیا

  ہفتہ‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2020  |  14:53
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔مسلم لیگ (ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ موٹروے پر بھاری ٹیکسز کی وصولی کے ...

موٹر ویز پر وارداتیں لیکن وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید غائب ، آئیں مل کر تلاش گمشدہ کے اشتہار کے ساتھ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کو ڈھونڈیں‎، سینئر صحافی کی شدید تنقید

  جمعہ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2020  |  17:19
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی ارشد وحید چودھری نے سانحے گجرہ پورا میں متاثر ہونے والی خاتون ہونے واقعے کو افسوسناک قرار دیا ہے ۔ انہوں نے موٹر وے واقعہ پر پی ٹی آئی کے متعلقہ وزیر مواصلات مراد سعید جو کہ قومی اسمبلی اور میڈیا پر اپوزیشن کے خلاف جلالی ...

وزیراعظم عمران خان عالم اسلام کے نئے لیڈرقرار

  منگل‬‮ 18 اگست‬‮ 2020  |  19:10
اسلام آباد (این این آئی) کابینہ اراکین نے وزیر اعظم عمران خان کی اجلا س میں آمد پر ڈیسک بجا کر استقبال اور اندرونی و بیرونی چیلنجز کا مقابلہ کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔ منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ...

مراد سعید سارے وزیروں پر بازی لے گئے 750ملین کی بچت ، 12ارب سے زائد ریکوری،219گاڑیاں نیلام مراد سعید نے اپنی وزارت کی 2سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

  منگل‬‮ 18 اگست‬‮ 2020  |  11:57
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیس) مواصلات کے وفاقی وزیرمراد سعید نے 2 سال کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی ، رپورٹ میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے حکومت سنبھالتے ہی سادگی مہم کا آغاز کیا۔ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے اس سادگی ...

سی پیک کے تحت متعدد نئے منصوبوں پر رواں سال کام کا آغاز وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے قوم کو خوشخبری سنا دی

  پیر‬‮ 17 اگست‬‮ 2020  |  10:46
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت متعدد نئے منصوبوں پر اس سال کام کا آغاز ہو گا۔ایک بیان میں وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید نے کہا کہ سی پیک پورے علاقے کی معاشی ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔انہوں ...

تحریک انصاف (ن) لیگ کے نقش قدم پر حکومت کا ایک اور موٹر وے بنانے کا اعلان کام کب شروع ہوگا؟وفاقی وزیر مراد سعید نے خوشخبری سنا دی

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  10:41
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ کراچی حیدر آباد موٹر وے درست طریقے سے نہیں بنایاگیا ہے چترال دیر موٹر وے مارچ سے شروع ہوگی ، پانچ بڑے منصوبے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت شروع کررہے ہیں،یہ منصوبے سندھ ،بلوچستان جنوبی پنجاب ...

وفاقی مراد سعید کا سابق وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے غیر قانونی اخراجات کی رپورٹ پبلک کرنے کیلئے خط، قومی خزانے کو کتنا بھاری نقصان پہنچایا گیا؟

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  23:51
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے سابق وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے غیر قانونی اخراجات کی رپورٹ پبلک کرنے کے لیے خط لکھ دیا اور کہا عوامی مفاد کی خاطر پیش رفت سے آگاہ کیا جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے چیئرمین ...

کرپشن کے الزامات کو کوئی تسلیم ہی نہیں کرسکتا مراد سعید تو سرکاری پانی بھی نہیں پیتے بلکہ کہاں سے لیکر آتے ہیں؟اہم انکشاف کردیا گیا

  جمعرات‬‮ 23 جولائی‬‮ 2020  |  11:10
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مراد سعید سرکاری پانی بھی نہیں پیتے بلکہ گھر سے لے کر آتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مراد سعید پر لگنے والے کرپشن کے الزامات ...

پرچی چیئرمین کی پریس کانفرنس کے بعد بلی تھیلے سے باہر آچکی ، سارے چور ملکر احتساب سے بچنے کیلئے زور لگاؤ کا نعرہ لگانے کی تیاریاں کررہے ہیں،مراد سعید کا بلاول کو جواب

  بدھ‬‮ 22 جولائی‬‮ 2020  |  16:55
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول زرداری کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ چوروں سے نجات قوم کا مقدر ہے، عمران خان وسیلہ ہیں، عمران خان نے رائیونڈ اور سندھ کے چوروں ...

’’نیب نیازی گٹھ جوڑ نہ ہوتو یہ حکومت ایک دن نہیں چل سکتی‘‘چینی اسکینڈل دوائیوں کا اسکینڈل ,ڈالر اسکینڈل،اتنے اسکینڈلز کے باوجود اگر کوئی کہے کہ مجھے فرشتہ سمجھیں تو ایسا نہیں ہو سکتا،اپوزیشن کے حکومت پر تنقید کے نشتر ، جب مائیک مراد سعید کو دینے کا کہا گیا تو ایوان ہلڑی بازی میں تبدیل ہو گیا

  منگل‬‮ 21 جولائی‬‮ 2020  |  21:40
اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کو بولنے کی اجازت نہ ملنے پر ہنگامہ ،شورشرابہ ،نعرے بازی ،صحافی مطیع اللہ جان کے مبینہ اغوا پراپوزیشن کاعلامتی واک آوٹ ،ڈپٹی سپیکرنے اپوزیشن کو جھاڑ پلاتے ہوئے کہا کہ مجھے رولز نہ سمجھائیں روزانہ رولز پڑھ کر آتا ہوں،لسٹ سے ...

مراد سعید کی وزارت میں بھی اربوں روپے کے مبینہ سکینڈل کی نشاندہی کر دی گئی

  جمعہ‬‮ 17 جولائی‬‮ 2020  |  21:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ وفاقی وزیر مراد سعید کی کارکردگی کے حوالے سے تعریف کی ہے، ان کی وزارت پاکستان پوسٹ میں بھی مبینہ طور پر سکینڈل سامنے آ گیا ہے، ان کی وزارت میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اربوں روپے کی سنگین بے ضا بطگی کی نشاندہی ...

او چور بیٹھو ، مراد سعید نے جب خواجہ آصف اور اپوزیشن اراکین کو یہ کہا تو ایوان میں ہنگامہ برپا ہو گیا ، گالم گلوچ ، سخت جملوں کا تبادلہ

  بدھ‬‮ 17 جون‬‮ 2020  |  23:09
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی بجٹ پر بحث جاری رہی، اس دوران تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید اوراپوزیشن کے درمیان تلخ کلامی اور ہنگامہ آرائی کے بعد اجلاس کو وقتی طور پر ملتوی کردیا گیا۔مراد سعید کی جانب سے خواجہ آصف کو جھوٹا ...

بڑے میاں تو بڑے میاں، چھوٹے میاں سبحان اللہ: مراد سعیدکا طنزیہ ٹوئٹ

  جمعرات‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2020  |  15:48
اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید نے شریف خاندان کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے میاں تو بڑے میاں، چھوٹے میاں سبحان اللہ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کا کہنا ہے ...

’’مراد سعید کی چیخوں سے عمران کو تکلیف کا پتہ چلتا ہے ‘‘ وفاقی وزیر کے نانا کو سوات سے کیوں نکالا گیا تھا ؟پیپلز پارٹی رہنما قادر پٹیل کا وفاقی وزیر کے بیان پر ردعمل ، کیا کچھ کہہ دیا

  منگل‬‮ 10 مارچ‬‮ 2020  |  20:41
اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی ، ممبر قومی اسمبلی ، قادر پٹیل نے کہاہے کہ مراد سعید کی چیخوں سے عمران کو تکلیف کا پتہ چلتا ہے ۔ ایک بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ بلاول بھٹو زداری کا بیانیہ سلیکٹڈ کو چبھ رہا ہے ،آصف علی زرداری ...

مراد سعید بہترین کارکردگی میں باقی وزراء کو پیچھے چھوڑ دیا اپنی وزارت کے ماتحت سرکاری اداروں کو منافع بخش بنا دیا قومی خزانے کو 28ارب روپے کا فائدہ

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2020  |  21:08
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مراد سعید نے بڑی کامیابی سمیٹ لی، باقی وزراء کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں بہتری سلسلہ جاری ہے ۔ کابینہ میں ڈیڑھ سال کی کارکردگی رپورٹ پیش ہوئی ۔جس کے مطابق وزیر برائے موصلات مراد سعید نے 66فیصد اضافہ ...

میرا عمران خان سے وہی رشتہ ہے جو رانا ثنا اللہ کا مریم نواز اور عبد القادر پٹیل کا بلاول بھٹو کے ساتھ ہے، مراد سعید کی بات پرقومی اسمبلی اجلاس میں تالیوں کی گونج

  بدھ‬‮ 12 فروری‬‮ 2020  |  16:12
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ اگر احتساب ہوا تو بلاول بھٹو کو اپنی آکسفورڈ کی فیسیں واپس کرنا پڑ جائیں گی، پیپلزپارٹی کے دور میں مہنگائی کی شرح 24 فیصد تھی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے آج ساتھ بیٹھے ہیں ...

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ن لیگ سے متعلق کیا الفاظ کہے تھے ؟ پارلیمنٹ میں آئندہ بلاول بھٹو زرداری نے غیر مہذب گفتگو کی کی توکیا کروں گا مراد سعید بلاول بھٹو اور خواجہ آصف پر برس پڑے ؟ کیا کرنے کا اعلان کر دیا ؟

  منگل‬‮ 11 فروری‬‮ 2020  |  22:31
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ آئندہ اگر پارلیمنٹ میں فرزند زرداری (بلاول بھٹو زرداری) نے غیر مہذب گفتگو کی کی تو انہیں بات نہیں کرنے دوں گا، خواجہ آصف کے بعد حادثاتی چیئرمین نے غلیظ زبان استعمال کی، سب سے زیادہ کرپشن سندھ ...

سندھ کے حکمرانوں سے تو کتے قابو نہیں ہورہے لیکن کس اہم معاملے پر روڑے اٹکا رہے ہیں، مراد سعید نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا

  بدھ‬‮ 15 جنوری‬‮ 2020  |  23:11
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کے عوام کو صحت کارڈز دے رہی ہے مگر صوبائی حکمران اس میں روڑے اٹکا رہے ہیں،سندھ میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات بڑھ رہے ہیں،عوام کو وہاں مفت علاج کی ضرورت ہے،سندھ کے حکمرانوں سے ...