fbpx
تازہ تر ین :

محمود خان اچکزئی

ایک آزاد الیکشن کمیشن، منصفانہ انتخابات ہمارا مطالبہ ہے، ہم غلاموں کی طرح نہیں رہیں گے،محمود خان اچکزئی نے پاکستان کی تشکیل نو کا اعلان کر دیا

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2020  |  19:00
اسلام آباد (این این آئی) پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ ہم پاکستان کی تشکیل نو کر ناچاہتے ہیں،ایک آزاد الیکشن کمیشن، منصفانہ انتخابات ہمارا مطالبہ ہے،ہم پاکستان قطعا توڑنا نہیں چاہتے، ایک بات طے ہے کہ ہم غلاموں کی طرح نہیں رہیں گے،جو ...

ملکی سیاست میں فوج اور جاسوس اداروں کی مداخلت کبھی برداشت نہیں کریں گے،آرمی ایکٹ کی منظوری سے ملکی مسائل میں مزید اضافہ ہوگا، محمود خان اچکزئی کی حیرت انگیز باتیں

  بدھ‬‮ 8 جنوری‬‮ 2020  |  19:13
کوئٹہ (آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان ا چکزئی نے کہاہے کہ پاکستان کو چلانے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی مضبوطی ہے جب تک پارلیمنٹ کو سپریم نہیں بنا یا جاتا اس وقت تک ملک بحرانوں سے نہیں نکل سکتا آرمی ایکٹ کی ...

کسی کو سیاست میں آنے کا شوق ہے تو وہ وردی اور اسلحہ رکھ کر سیاست کا راستہ اختیار کرے، یہ کام نیک شگون نہیں ہوگا، محمود خان اچکزئی کی حیرت انگیز باتیں

  پیر‬‮ 6 جنوری‬‮ 2020  |  18:55
کوئٹہ (آن لائن) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے کاواحد راستہ جمہور کی حکمرانی ہے سیاسی جماعتوں نے اگر کوئی غلطی کی یا پارلیمان کو کمزور کرنے کی کوشش کی تو مستقبل میں نیک شگون نہیں ہوگا تمام سیاسی وجمہوری ...

پارلیمنٹ میں جوکچھ ہورہا ہے وہ آئین کیلئے نیک شگون نہیں، آرمی ایکٹ پر محمود خان اچکزئی بھی بول پڑے

  اتوار‬‮ 5 جنوری‬‮ 2020  |  19:45
کوئٹہ (آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کے معاملے پر پارلیمنٹ میں جو کچھ ہورہا ہے یہ ملک آئین اور پارلیمنٹ کیلئے نیک شگون نہیں ہے تمام سیاسی وجمہوری قوتوں سے رابطے کئے جائینگے اور اس معاملے پر تمام جمہوری ...

مقتدرادارے جتنے بھی طاقتور ہوں انہیں ملکی سیا ست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، محمود خان اچکزئی  نے انتباہ کردیا

  پیر‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2019  |  22:09
کوئٹہ(این این آئی)پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین میں واضح ہے کہ تمام ادارے پارلیمنٹ کے ما تحت ہیں، مقتدرادارے جتنے بھی طاقتور ہوں انہیں ملکی سیا ست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، پا کستان معدنی وسائل سے مالامال ہے بیرونی قوتیں ملکی وسائل پر ...

 اگر ملک کے حالات کو صحیح ٹریک پر لانا ہے تو فوری طورپر یہ کام کیاجائے،محمود خان اچکزئی  نے بڑا مطالبہ کردیا

  ہفتہ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  22:14
کوئٹہ (آن لائن) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی ہے اگر ملک کے حالات کو صحیح ٹریک پر لانا ہے تو فوری طورپر شفاف انتخابات کرائے جائیں پاکستان اس وقت اقتصادی طورپر مشکل میں ہے مہنگائی ...

اداروں کی عزت و احترام کرتے ہیں لیکن۔۔۔!، محمود خان اچکزئی نے انتباہ کردیا

  جمعہ‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  22:52
کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اداروں کی عزت واحترام کرتے ہیں اور ادارے ہمارے لئے مقدس ہیں مگر ادارے بھی آئین کی دائرے میں رہ کرکام کریں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے جب تک ملک میں آئین وقانون ...

محمود خان اچکزئی کی صدارت میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کے اراکین کا اجلاس، آزادی مارچ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

  منگل‬‮ 5 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  22:26
کوئٹہ/اسلام آباد (آن لائن)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین جناب محمود خان اچکزئی کے زیر صدارت پارٹی کے مرکزی اور صوبائی ایگزیکٹیو کے اراکین کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 25جولائی 2018کے عام انتخابات میں ا سٹیبلشمنٹ کی ایما پر بدترین دھاندلی کے نتیجے میں ملک پر سلیکٹڈ ...

پارلیمنٹ طاقت کا سر چشمہ ہو گی اور اسٹیبلشمنٹ قانون اور آئین کی پابند ہو گی،محمود خان اچکزئی  کا دھرنے سے خطاب،بڑے دعوے کردیئے

  ہفتہ‬‮ 2 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  22:17
اسلام آباد (این این آئی) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی  نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین اور قانون کہ بالا دستی ہونی چاہیے،پارلیمنٹ طاقت کا سر چشمہ ہو گی اور اسٹیبلشمنٹ قانون اور آئین کی پابند ہو گی۔پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان ...

میں مولانا فضل الرحمن کی ذمہ داری لینے کو تیار ہوں، محمود خان اچکزئی نے بڑی پیشکش کردی

  جمعرات‬‮ 24 اکتوبر‬‮ 2019  |  18:27
کوئٹہ (این این آئی) پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کسی ایک جماعت نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں کا مارچ ہے،پاکستا ن واحد ملک ہے جہاں لیڈر ایجادکر نے کے تجربے ہورہے ہیں، موجودہ حکومت کی وجہ سے پاکستان دن ...

محمود خان اچکزئی سمیت پاکستان کے اہم سیاسی رہنماؤں کاافغانستان میں ہونیوالی امن کانفرنس میں شرکت کا اعلان

  اتوار‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2019  |  22:54
کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی افغانستان میں ہونیوالی امن کانفرنس میں شرکت کرینگے تفصیلات کے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی 17ستمبر کو افغانستان میں ہونے والے امن کانفرنس میں شرکت کرینگے امن کانفرنس میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند ...

اب بھی وقت ہے، ہوش کے ناخن لئے جائیں،ملک و بچانے اورچلانے کیلئے کون سا کام ضروری ہے،محمود خان اچکزئی نے انتباہ کردیا

  منگل‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2019  |  22:12
کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے اورچلانے کا واحد راستہ جمہوریت ہے جب تک پارلیمنٹ کو سپریم نہیں بنا یاجاتا اس وقت تک ملک ترقی نہیں کرسکتا لیڈر ایجاد نہیں ہوتے ہر ادارہ اپنے حدود میں رہ کر کام ...