اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قیدمیں ہونے کے باوجود محسن داوڑ کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کیا گیا ٹویٹ سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ ’’ اراکین قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو الگ الگ بیرکوں میں رکھا گیا ہے جو اعلی سکیورٹی زونمیں ہیں جو کہ انتہا ...