جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بھارت نے گھٹنے ٹیک دئیے، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت دے دی گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2019

بھارت نے گھٹنے ٹیک دئیے، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت دے دی گئی

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت دے دی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت دے دی گئی،عمر عبداللہ سرینگر میں ہری نواس اور محبوبہ مفتی چشم شاہی میں… Continue 23reading بھارت نے گھٹنے ٹیک دئیے، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت دے دی گئی

مقبوضہ کشمیر،بھارتی حکومت نے یونین ٹریٹریز کا نظام رائج کیا ہے، ان کا ارادہ بہت واضح ہے،اصل منصوبہ کیا ہے؟ چونکادینے والے انکشافات

datetime 5  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر،بھارتی حکومت نے یونین ٹریٹریز کا نظام رائج کیا ہے، ان کا ارادہ بہت واضح ہے،اصل منصوبہ کیا ہے؟ چونکادینے والے انکشافات

نئی دہلی (آن لائن) انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انڈین حکومت جموں و کشمیر کو غزہ کی پٹی کی طرح بنانا چاہتی اور کشمیر کے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہتی ہے جو اسرائیل فلسطین کے ساتھ کر رہا ہے۔بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی جانب سے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،بھارتی حکومت نے یونین ٹریٹریز کا نظام رائج کیا ہے، ان کا ارادہ بہت واضح ہے،اصل منصوبہ کیا ہے؟ چونکادینے والے انکشافات

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ محبوبہ مفتی، عمر عبداللہ نظر بند

datetime 5  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ محبوبہ مفتی، عمر عبداللہ نظر بند

سری نگر(آن لائن)بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں کرفیو کے طرز پر نقل و حرکت پر سخت پابندیاں عائد کرتے ہوئے دو سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو نظر بند کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عمر عبداللہ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ محبوبہ مفتی، عمر عبداللہ نظر بند

بھارت کشمیر میں جان بوجھ کر بدامنی کیوں پھیلا رہا ہے؟ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 4  اگست‬‮  2019

بھارت کشمیر میں جان بوجھ کر بدامنی کیوں پھیلا رہا ہے؟ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کشمیر میں جان بوجھ کر بدامنی پھیلائی جا رہی ہے، یہ بات مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہی، انہوں نے کہا کہ کہ کہاں گئی انسانیت، کشمیریت اورجمہوریت؟ بھارت کشمیریوں کے احساس تحفظ اور ریلیف کو نظرانداز نہ کرے۔ سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے اپنے بیان میں… Continue 23reading بھارت کشمیر میں جان بوجھ کر بدامنی کیوں پھیلا رہا ہے؟ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بڑا دعویٰ کر دیا

پاکستان نے بھی اپنے ایٹم بم عید کیلئے نہیں رکھے محبوبہ مفتی کا مودی کوکرارا جواب

datetime 23  اپریل‬‮  2019

پاکستان نے بھی اپنے ایٹم بم عید کیلئے نہیں رکھے محبوبہ مفتی کا مودی کوکرارا جواب

سری نگر(این این آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے وزیراعظم مودی کو خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت کے نیوکلیئر بم دیوالی کیلئے نہیں ہیں تو پاکستان نے بھی اپنے ایٹم بم عید کیلئے نہیں رکھے۔بھارتی ریاست راجستھان میں ایک جلسے سے خطاب میں مودی نے کہا تھا کہ بھارت… Continue 23reading پاکستان نے بھی اپنے ایٹم بم عید کیلئے نہیں رکھے محبوبہ مفتی کا مودی کوکرارا جواب

پہلے مرحلے میں ہی بی جے پی کو شکست کا اندازہ ہوچکا ،مودی کامیابی کیلئے پاکستان پرایک اورحملہ کرسکتے ہیں، سابق وزیر اعلیٰ نے خبر دارکردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2019

پہلے مرحلے میں ہی بی جے پی کو شکست کا اندازہ ہوچکا ،مودی کامیابی کیلئے پاکستان پرایک اورحملہ کرسکتے ہیں، سابق وزیر اعلیٰ نے خبر دارکردیا

سری نگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اورپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی اپنی ڈوبتی کشتی بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتی ہے اورانتخابات میں کامیابی کے لیے پاکستان پر ایک اور حملہ کرسکتی ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی… Continue 23reading پہلے مرحلے میں ہی بی جے پی کو شکست کا اندازہ ہوچکا ،مودی کامیابی کیلئے پاکستان پرایک اورحملہ کرسکتے ہیں، سابق وزیر اعلیٰ نے خبر دارکردیا

مودی ایک طرف پاکستانی وزیراعظم کو یوم پاکستان کی مبارکباد دے رہے ہیں دوسری طرف ۔۔! محبوبہ مفتی کی نریندر مودی پر ایک بار پھر کڑی تنقید 

datetime 23  مارچ‬‮  2019

مودی ایک طرف پاکستانی وزیراعظم کو یوم پاکستان کی مبارکباد دے رہے ہیں دوسری طرف ۔۔! محبوبہ مفتی کی نریندر مودی پر ایک بار پھر کڑی تنقید 

سرینگر(آن لائن) سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی نے وزیراعظم نریندر مودی سرکار کو ایک مرتبہ پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ ایک طرف بھارتی وزیراعظم پاکستانی وزیراعظم کو 23 مارچ کی مبارکباد پیش کررہے ہیں اور دوسری جانب پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر پاکستان ڈے کی تقریب میں… Continue 23reading مودی ایک طرف پاکستانی وزیراعظم کو یوم پاکستان کی مبارکباد دے رہے ہیں دوسری طرف ۔۔! محبوبہ مفتی کی نریندر مودی پر ایک بار پھر کڑی تنقید 

چین کی چڑھائی پر بھارتی حکومت کونے میں چھپ جاتی ہے اور بھارتی سیاستدان کیا کرنا شروع کر دیتے ہیں ؟ محبوبہ مفتی نے بھارتی حکمرانوں کے چہرے بے نقاب کر دیئے

datetime 15  مارچ‬‮  2019

چین کی چڑھائی پر بھارتی حکومت کونے میں چھپ جاتی ہے اور بھارتی سیاستدان کیا کرنا شروع کر دیتے ہیں ؟ محبوبہ مفتی نے بھارتی حکمرانوں کے چہرے بے نقاب کر دیئے

سری نگر(اے این این)پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ چین لگاتار چڑھائی کرتا ہے لیکن بھارتی حکومت کونے میں چھپ جاتی ہے۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ جب بھی سیاست دانوں کی طرف سے مرکز کو فیصلوں اور پالیسیوں کے حوالے… Continue 23reading چین کی چڑھائی پر بھارتی حکومت کونے میں چھپ جاتی ہے اور بھارتی سیاستدان کیا کرنا شروع کر دیتے ہیں ؟ محبوبہ مفتی نے بھارتی حکمرانوں کے چہرے بے نقاب کر دیئے

پاکستان کٹورا لے کر ہر جگہ جاتا ہے ،بھارتی اینکر کا طنز،مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے منہ توڑ جواب دیدیا

datetime 24  فروری‬‮  2019

پاکستان کٹورا لے کر ہر جگہ جاتا ہے ،بھارتی اینکر کا طنز،مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے منہ توڑ جواب دیدیا

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی اینکر کو کرارا جواب دے کر چپ کرادیا۔ ایک انٹرویو میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ آپ پاکستان کی سفارتی تنہائی کا دعویٰ کرتے ہیں ، امریکا، چین، روس، سعودی عرب سب پاکستان کے ساتھ ہیں۔بھارتی اینکر نے جب طنز کیا کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان کٹورا لے کر ہر جگہ جاتا ہے ،بھارتی اینکر کا طنز،مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے منہ توڑ جواب دیدیا

Page 1 of 2
1 2