پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ماہرہ خان کی دل کی بات لبوں تک لا کر چھپانے کی کوشش

datetime 19  اپریل‬‮  2020

ماہرہ خان کی دل کی بات لبوں تک لا کر چھپانے کی کوشش

کراچی (این این آئی) ڈرامہ، فلم اور ماڈلنگ میں یکساں مقبول اداکارہ ماہرہ خان ایک ایسے شخص کی محبت میں مبتلا ہیں جسے فی الحال وہ دنیا سے چھپانا بھی چاہتی ہے۔پڑوسی ملک میں بھی اپنی اداکاری کی دھاک بٹھانے والی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ثمینہ پیرزادہ کے ویب شو کے لیے دیئے گئے… Continue 23reading ماہرہ خان کی دل کی بات لبوں تک لا کر چھپانے کی کوشش

ماہرہ خان کا مداحوں کے لئے کورونا وائرس بارے پیغام 

datetime 24  مارچ‬‮  2020

ماہرہ خان کا مداحوں کے لئے کورونا وائرس بارے پیغام 

لاہور (آن لائن) اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں کے لئے کورونا وائرس بارے پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اس ویڈیو پیغام میں کہ وہ اپنے تمام مداحوں سے التماس کرتی ہیں کہ وہ سب کورونا وائرس متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور الگ تھلگ رہیں۔ انہوں نے کہا ضرورت کے مطابق اشیائے خوردونوش خریدیں… Continue 23reading ماہرہ خان کا مداحوں کے لئے کورونا وائرس بارے پیغام 

“یہ آدمی ٹی وی پر بیٹھ کر عورتوں کی تذلیل کرتا ہے لیکن اسے پراجیکٹ پر پراجیکٹ مل رہاہے”،اداکارہ ماہرہ خان خلیل الرحمان قمر کے خلاف میدان میں آگئیں،خلیل الرحمان قمرسے متعلق کیا الفاظ کہہ دیئے

datetime 4  مارچ‬‮  2020

“یہ آدمی ٹی وی پر بیٹھ کر عورتوں کی تذلیل کرتا ہے لیکن اسے پراجیکٹ پر پراجیکٹ مل رہاہے”،اداکارہ ماہرہ خان خلیل الرحمان قمر کے خلاف میدان میں آگئیں،خلیل الرحمان قمرسے متعلق کیا الفاظ کہہ دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان نےماروی سرمد کیساتھ خلیل الرحمان کے رویے کی مذمت کی ہے کہ ان کا کہنا تھا تفصیلات کے مطابق پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان ماروی سرمد کے حق میں آگئی ہیں ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں لکھا کہ میں نے جو دیکھا اور جو سنا اس… Continue 23reading “یہ آدمی ٹی وی پر بیٹھ کر عورتوں کی تذلیل کرتا ہے لیکن اسے پراجیکٹ پر پراجیکٹ مل رہاہے”،اداکارہ ماہرہ خان خلیل الرحمان قمر کے خلاف میدان میں آگئیں،خلیل الرحمان قمرسے متعلق کیا الفاظ کہہ دیئے

ماہرہ خان دنیا کی پرکشش ترین خواتین میں شمار ہونے لگیں ،انٹرنیشنل میگزین کے ججز اور ناقدین کا برملا اعتراف

datetime 26  فروری‬‮  2020

ماہرہ خان دنیا کی پرکشش ترین خواتین میں شمار ہونے لگیں ،انٹرنیشنل میگزین کے ججز اور ناقدین کا برملا اعتراف

کھڈیاں خاص (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان کو دنیا کی پرکشش خواتین میں شمار کرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق ایک انٹرنیشنل فیشن و شوبز میگزین نے دنیا کی پرکشش ترین خواتین کی لسٹ پیش کی ہے جس میں ماہرہ خاں کو بھی شامل کیا گیاہے اس ریٹنگ پر بات چیت کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کہاکہ خوبصورتی… Continue 23reading ماہرہ خان دنیا کی پرکشش ترین خواتین میں شمار ہونے لگیں ،انٹرنیشنل میگزین کے ججز اور ناقدین کا برملا اعتراف

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ماہرہ خان سے ملاقات، پاکستانی اداکارہ کی صلاحیتوں کا اعتراف، بہت کچھ کہہ دیا

datetime 18  فروری‬‮  2020

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ماہرہ خان سے ملاقات، پاکستانی اداکارہ کی صلاحیتوں کا اعتراف، بہت کچھ کہہ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس کی ماہرہ خان سے ملاقات ، شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی غیر معمولی حمایت کی تعریف بھی کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انتونیو گوتیرس نے ماہرہ سے ملاقات کے دوران لی گئی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ پاکستان میں پناہ گزین افغانیوں… Continue 23reading اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ماہرہ خان سے ملاقات، پاکستانی اداکارہ کی صلاحیتوں کا اعتراف، بہت کچھ کہہ دیا

ماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل انٹرنیشنل ویب سائٹ نے فہرست جاری کردی، جانتے ہیں پاکستانی اداکارہ کس نمبر پر ہیں؟

datetime 12  فروری‬‮  2020

ماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل انٹرنیشنل ویب سائٹ نے فہرست جاری کردی، جانتے ہیں پاکستانی اداکارہ کس نمبر پر ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی خوبصورت ترین خواتین کی فہرست جاری،پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان 18 ویں نمبر پر ،تفصیلات کے مطابق خواتین کی خوبصورتی، فٹنس اورصحت کے حوالے سے مشہور عالمی ویب سائٹ اسٹائل کریز نے دنیا کی 52 خوبصورت خواتین کی فہرست جاری کی ہے ۔ جس میں 2019 میں حسینہ عالم کا تاج سرپرسجانے… Continue 23reading ماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل انٹرنیشنل ویب سائٹ نے فہرست جاری کردی، جانتے ہیں پاکستانی اداکارہ کس نمبر پر ہیں؟

میرا کی تنقید پر ماہرہ خان نے پہلی بار کھل کر ناراضی کا اظہار کر دیا، میرا نے بھی قسم اٹھا لی

datetime 8  فروری‬‮  2020

میرا کی تنقید پر ماہرہ خان نے پہلی بار کھل کر ناراضی کا اظہار کر دیا، میرا نے بھی قسم اٹھا لی

لاہور(این این آئی) لالی ووڈ سٹار ماہرہ خان نے اداکارہ میراکی تنقید پر پہلی بار کھل کر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔دونوں اداکارائیں دبئی میں منعقد شو پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز (پیسا)میں شریک ہوئیں جہاں ان دونوں کی اداکار شہریار منور نے ایک ویڈیو بنائی جو اب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو… Continue 23reading میرا کی تنقید پر ماہرہ خان نے پہلی بار کھل کر ناراضی کا اظہار کر دیا، میرا نے بھی قسم اٹھا لی

ماہرہ خان کی ساحل پر بنائی گئی تصاویر وائرل ہو گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2020

ماہرہ خان کی ساحل پر بنائی گئی تصاویر وائرل ہو گئی

میکسیکو(این این آئی)خوبرواداکارہ ماہرہ خان کی میکسیکو کے ساحل پر بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ماہرہ آج کل میکسیکو کی سیاحت میں مصروف ہیں تاہم وہ اپنی مصروفیات اپنے مداحوں سے شیئر کرنا نہیں بھولیں۔خوبصورت ساحل پر دیدہ زیب لباس ،ہلکا میک اپ ، سنہری بالیاں اور خوبصورت جیولری ان کے حسن کو… Continue 23reading ماہرہ خان کی ساحل پر بنائی گئی تصاویر وائرل ہو گئی

ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر مختصر پوسٹ میں اپنے طویل سفر کی داستان سنا دی

datetime 25  دسمبر‬‮  2019

ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر مختصر پوسٹ میں اپنے طویل سفر کی داستان سنا دی

لاہور(این این آئی)خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک مختصر پوسٹ میں اپنے طویل سفر کی داستان سنا دی۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں انہوں نے اپنے گزشتہ دس سالوں کی سرگزشت کچھ یوں بیان کی کہ گزشتہ دہائی ہزاروں سالوں پر محیط محسوس ہوتی ہے، آج سے دس سال قبل میں 24… Continue 23reading ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر مختصر پوسٹ میں اپنے طویل سفر کی داستان سنا دی

Page 3 of 20
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 20