پاکستان کے معروف ہسپتال میں ڈاکٹرو ں سمیت طبی عملے کے 77افراد کرونا وائرس کا شکار
پشاور( آن لائن ) لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 77 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل آر ایچ) کی انتظامیہ نے محکمہ صحت سے روزانہ کی بنیاد پر 830 پرسنل پروٹیکٹیو ایکوپمنٹس (پی پی ای) کٹس کا مطالبہ کیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ… Continue 23reading پاکستان کے معروف ہسپتال میں ڈاکٹرو ں سمیت طبی عملے کے 77افراد کرونا وائرس کا شکار