ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے معروف ہسپتال میں ڈاکٹرو ں سمیت طبی عملے کے 77افراد کرونا وائرس کا شکار

datetime 15  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور( آن لائن ) لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں ڈاکٹروں سمیت  طبی عملے کے 77 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل آر ایچ) کی انتظامیہ نے محکمہ صحت سے روزانہ کی بنیاد پر 830 پرسنل پروٹیکٹیو ایکوپمنٹس (پی پی ای) کٹس کا مطالبہ کیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے

جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ طبی عملہ کورونا وائرس کے شدید خطرات سے دوچار ہے، اسپتال میں روزانہ 65 ایمرجنسی سرجریز کی جاتی ہیں۔یہ بھی پڑھیں: کورونا: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 37 ہزار 218ہو گئی ۔مراسلے میں تحریر کیا گیا ہے کہ پی پی ایز سمیت دیگر حفاظتی سامان فراہم نہ کیا گیا تو صورتحال سنگین ہو سکتی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…